Tue, 04 Jul 2017 15:26:08
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب کرنے والے عوامل کا سد باب کریں کیونکہ منفی محرکات دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب کررہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:21:13
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ بائیکاٹ کرنے والے خلیجی اور عرب ممالک کو توقع ہے کہ قطر کا ان کے مطالبات کے جواب میں ردعمل مثبت ہوگا۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:16:44
ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب کی قیادت میں بعض عرب ملکوں نے قطر کا سفارتی اور معاشی بائیکاٹ شروع کیا ہے،دوحہ نے مظاہروں اور ھجوم کو منتشر کرنے کے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور آلات خرید کرنا شروع کیے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:13:23
شام میں قیام امن کے لیے روس کی کوششوں سے وسطی ایشیائی ریاست قزاقستان کے صدر مقام آستانہ میں مذاکرات کا آج پانچواں دور شروع ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:08:02
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قطر کو اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:05:18
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے خلیجی ممالک کے درمیان حالیہ تنازع متعلقہ ممالک کے درمیان مذاکرات سے ہی حل ہو گا۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 13:07:12
وزیر اعظم نریندر کے اس بیان کے باوجود کہ ’’ گؤبھکتی کے نام پر لوگوں کا قتل ناقابل قبول ہے‘‘ ملک میں بھیڑ کے تشدد کے واقعات میں کمی کے آثار بھی نظر نہیں آرہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 12:38:32
گؤرکشا کے نام پر ملک میں دلتوں اور مسلمانوں پر صرف شک کی بنیاد پر تشدد ہندوستان کی تہذیب سے میل نہیں کھائے گی۔ گائے کے تحفظ کے نام پر انسانوں کا قتل اس ملک کی تہذیب نہیں ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 11:51:51
پاجامہ قمیض پہنے، ہاتھ میں ڈبا لیکر جنگل کی طرف 'کھلے میں رفع حاجت' کے لیے جانے والے دیہاتی آدمی کے پیچھے کچھ خواتین اور لڑکیاں دوڑ رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy