Sun, 02 Jul 2017 14:56:29
چین نواز خاتون سیاستدان کیری لَیم نے ہانگ کانگ کی نئی سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شاندار تقریب میں جب لَیم نے چیف ایگزیکٹیو کا حلف اٹھایا تو چینی صدر شی جن پنگ بھی وہاں موجود تھے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:51:47
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں ہانگ کانگ اب بہت زیادہ آزاد ہے۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ کچھ معاملات میں اس نیم خود مختار چینی علاقے کے معاملے میں کسی کو سرخ لکیر عبور نہیں کرنے دی جائے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:48:44
امریکا کی طرف سے حال ہی میں دہشت گرد قرار دیے گئے سرکردہ کشمیری عسکریت پسند رہنما سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ متنازعہ خطے کشمیر کے نئی دہلی کے زیر انتظام حصے میں ان کی تنظیم کی ہندوستان کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رہے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:31:35
اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر نکی ہیلی نے امریکہ کے اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے کہ ایران اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا،
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:22:43
اڈپی پیجاور مٹھ سوامی وشوا تیرتھ کی طرف سے کرشنا مٹھ میں مسلمانوں کو دعوت افطار اور نماز ادا کرنے کی سہولت دینے کے خلاف سری رام سینا اپنے اعلان کے مطابق منگلورو لال باغ کلاک ٹاور کے پاس احتجاج پر اتر آئی اور عام سڑک پر بھجن اورکرشنا کی پوجا کا اہتمام کیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:00:56
مرحوم محمد صاحب کی بیوی زلیخا (50) کنداپور کے قریب ہیماڈی جانے کے دوران لاپتہ ہوگئی ہے، جس کے تعلق سے بھٹکل ٹائون پولس تھانہ میں گمشدگی کی شکایت درج کی گئی ہے۔ زلیخا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ پیدائشی گونگی اور بہری ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 13:56:21
ملک گیر پیمانے پر گُڈس اینڈ سروسس ٹیکس (جی ایس ٹی) کا سسٹم جاری کیے جانے کے بعدبیرونی ریاستوں سے گوا میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے وصول کیا جانے والا ٹیکس منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 12:49:14
ریاست جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں گذشتہ روز ہوئے نام نہاد گو رکھشکوں کے غنڈوں کے ہاتھوں ایک تاجر کے قتل کے بعد علاقہ کے مسلمانوں بالخصوص مسلم خواتین کے اندر غصے کی لہر پائی جارہی ہے اور انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ وہ ایسے غنڈوں کے خلاف اب ہتھیار اُٹھائیں گے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:37:18
چین کے صدر شی جنپنگ نے ہانگ کانگ کی نئی راہنما کاری لام سے ان کے منصب کا حلف لیا اور یہ تقریب برطانیہ کی طرف سے اس شہر کو 1997ء میں چین کے حوالے کرنے بیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy