Mon, 03 Jul 2017 15:34:42
فلپائنی صدر روڈریگو ڈویٹرٹے نے مارشل لاء کے ناقدین کو جیل بھیجنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈویٹرٹے نے ملک کے شورش زدہ شمالی علاقے مینداناؤ میں مارشل لاء نافذ کر رکھا ہے،
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:29:10
بنگلہ دیش میں جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے ساتھ روابط کے شبے میں تین مشتبہ جنگجو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سن2016 میں ڈھاکا کے کیفے پر ہونے والے ایک خونریز حملے کا الزام بھی اسی گروہ پر عائد کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:10:35
کرناٹک میں تعلیم سے متعلق بعض اہم ذمہ داریوں کو کامیابی کے ساتھ نبھانے کے بعد ریاست کے تین مشہور ماہرین تعلیم اب ملک کی تعلیمی پالیسی کو نیا رخ دینے کے لئے قومی تعلیمی پالیسی پینل میں پہنچ گئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:01:07
کرشناراج ساگر(کے آر ایس) ڈیم کے ذریعہ تملناڈو کو کاویری کا پانی جاری کرنے کے خلاف منڈیا کے کسانوں نے بنگلور۔میسور شاہراہ پر دھرنا دیا اوررکاوٹیں کھڑی کردیں ۔اتوار کو بنگلور۔میسور شاہراہ پر کسانوں کے دھرنا دینے کی وجہ سے چند گھنٹوں کے لئے شاہراہ پر ٹریفک جام رہا۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 14:48:52
شام میں آج ہونے والے ایک خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق خود کش بمبار ان تین مشتبہ گاڑیوں میں سے ایک گاڑی میں موجود تھا
View more
Mon, 03 Jul 2017 14:44:48
مالی میں فعال جہادی نیٹ ورک القاعدہ کی برانچ نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے اغوا کیے گئے چھ غیر ملکی ابھی تک زندہ ہیں۔ نصرت الاسلام و مسلمین نامی اس عسکری گروہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس ان مغویوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 12:56:04
'رام'، 'لو جہاد' اور 'گھر واپسی' (مسلمانوں و عیسائیوں کو جبریہ ہندو بنانا) جیسے معاملات کے بعد ہندُتووادی طاقتوں کے ہاتھ میں اب گئو رکشا کا ہتھیار ہے۔ مقدس گائے کو بچانے کے نام پر مسلمانوں اور دلتوں کو متشدد بھیڑ کے ذریعے گھیر کر مارپیٹ یہاں تک کہ قتل کر ڈالنے، ان کے اعضاء کاٹ ڈالنے اور ان کے ساتھ لوٹ مار کرنے کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 12:53:50
اشتعال انگیزو سری رام سینا کے صدر پرامود متالک نے دوبارہ اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں کرشنا مٹھ یا کسی بھی مندر میں افطار پارٹیوں کے انعقاد کرنے کا موقع دیا گیا تو خون کی ندیاں بہادی جائیں گی۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:36:33
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گذشتہ روز ایرانی اپوزیشن کی نمائندہ کانفرنس میں ملک میں پرامن طریقے سے موجودہ سیاسی نظام کی تبدیلی کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy