Wed, 05 Jul 2017 16:10:24
مشرقی لیبیا میں فورسز نے ٹینکوں کی آڑ میں اپنے مخالف گروپ کے زیر قبضہ بن غازی کی جانب بڑھنے ہوئے منگل کے روز بارودی سرنگیں صاف کیں ، سڑکوں پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹائیں اور گھات لگا کر فائرنگ کرنے والوں کو ہدف بنایا۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:05:41
مصر کی پولیس نے ایک خاتون کو تشدد کے بعد اسے روشنی کے کھمبے کے ساتھ باندھنے کے الزام میں 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:45:27
کینیڈا میں ایک اپیل کورٹ نے اونٹاریو کی عدالت کی جانب سے ایران کے خلاف ہرجانے کی ادائیگی کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:38:20
لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان کرنل احمد المسماری نے 2014سے لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کے لیے قطر کی جانب سے سپورٹ کے نئے ثبوت پیش کیے ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:35:07
سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر نے بدھ کی صبح جاری ایک مشترکہ بیان میں بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے مطالبات پر قطر کے جواب کے حوالے سے اپنا موقف واضح کیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:29:35
اسرائیل کئی برسوں سے اُن ممالک کی فہرست میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے جن کے شہریوں کو امریکا میں داخلے کے واسطے ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:26:18
سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک (سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر)دوحہ پر اقتصادی پابندیاں بڑھانے اور اس کو سفارتی سطح پر مزید تنہا کرنے کے علاوہ خلیج تعاون کونسل میں قطر کی رکنیت معطل کرنے کا رجحان رکھتے ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:19:27
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک ابھی تک اپنے مطالبات کے جواب میں اس کے ردعمل کے منتظر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy