Tue, 11 Jul 2017 09:42:44
سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں میں دستیاب سرکاری کوٹے کی سیٹوں کو پر کرنے کیلئے بیرون ریاستی امیدواروں کی طرف سے درخواستیں طلب کرکے کرناٹکا ایگزامنیشن اتھارٹی نے کرناٹک کے مقامی مستحق میڈیکل طلبا کی حق تلفی کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 09:35:56
دکشن کنڑا ضلع میں پچھلے تین چار دنوں سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کو قابو میں کرنے میں اعلیٰ پولیس عہدیداروں کی ناکامی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے پولیس عہدیداروں کو اختیار دے دیا ہے کہ اشرار کے خلاف کوکا یا غنڈہ قانون سختی سے لاگو کریں۔
View more
Fri, 07 Jul 2017 21:40:47
عام طور پر انسان ان شہروں کو پسند کرتا ہے جہاں اسے جینے کے لئے بنیا دی سہولتیں آسانی سے دستیاب ہوں۔ آرام و آسائش کے ذرائع حاصل ہوں اور زندگی کے لمحات کو بہتر سے بہتر طریقے پر گزارا جاسکے۔انہی زاویوں سے لئے گئے ایک سروے کے مطابق منگلورو شہر دنیا کے ایسے 189شہروں کی فہرست میں 7ویں نمبر پر آگیا ہے جہاں شہری زندگی کے لئے لوازمات اور سہولتیں آسانی سے دستیا ب ہیں۔
View more
Fri, 07 Jul 2017 21:35:16
حکومت کرناٹکا کی طرف سے ریاست میں 100مولانا آزاد ماڈل اسکول قائم کرنے کا اعلان امسال بجٹ 2017 - 18میں کیا گیاتھا۔ اسی ضمن کارروائی کرتے ہوئے بھٹکل میں ایک اسکول سمیت ضلع شمالی کینرا میں ایسے4/اسکولس قائم کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:41:06
کلڈکا کے قریب کے سی روڈ پر ایک تیز رفتار کار نے موٹر بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائک سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:32:38
کرناٹکا ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور شمالی کینرا ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ان دنوں اپنی سلور جوبلی منا رہا ہے اور اس ضمن میں ایسو سی ایشن کی جانب سے مختلف پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 19:02:56
اسکین کے ماہر اور Consultant Dermatologist and Cosmetologist ڈاکٹر پرشانت کامتھ کی نئی کلینک کا خوبصورت افتتاح مینگلور کے کوڈئیل بیل میں ہوا۔ جہاں خواتین کے غیر ضروری بالوں کو نکالنے کے لئے ایک نئی مشین بھی نصب کی گئی ہے جس کے تعلق سے ڈاکٹر پرشانت کا کہنا ہے کہ یہ پورے مینگلور میں کہیں بھی نہیں ہے اور پہلی بار ان کی کلینک میں اسے متعارف کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 14:11:47
ضلع اُترکنڑا کے مختلف حلقوں میں حال ہی میں ہوئے ضمنی انتخابات میں زیادہ تر کانگریس حامی اُمیدواروں نے جیت درج کرتے ہوئے سیکولر جماعتوں کے لئے خوش آئند پیغام دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 12:07:10
ملک بھر میں گؤ رکشکوں اور دیگر ظالموں کے ذریعہ مسلمانوں اور دلتوں پر ہورہے مظالم اور بلا وجہ قتل کرنے والے ظالموں کے خلاف مرکزی وریاستی حکومتوں کی جانب سے مؤثر کاروائی نہ کرنے سے ملک کاجمہوری نظام درہم برہم ہوکر رہ جائیگا, جسے دیکھتے ہوئے ۱۴؍جولائی جمعہ کو کلکٹریٹ کے میدان میں منعقد ہونے والے مظاہرے کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ۔ان خیالات کا اظہار ملت منزل شاہی کٹرہ میں جمعیۃ علماء ضلع مؤ کی ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy