Sun, 10 Sep 2017 20:23:13
شام کے صوبے دیر الزور میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک کمانڈر نے ہفتے کے روز بشار الاسد کے ہمنوا ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ایران، روس اور بیرونی جنگجوؤں کی دلیری کوسراہتے ہوئے انہیں فاتح قراردیاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:17:58
امریکا میں روایتی نظریات کے مطابق نشریات پیش کرنے والے مقبول ٹی وی نیٹ ورک فاکس نیوز کو ایک بار پھر جنسی ہراسانی کے ایک خطرناک اسکینڈل کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:10:05
اٹلی کی خاتون وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ جمعہ کے روز فلورنس شہر میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر دوامریکی طالبات کی آبرو ریزی کی تھی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:08:22
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کردستان کی علاحدگی سے متعلق 25 ستمبر کو مقررہ ریفرنڈم ملتوی کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:00:10
عراقی فوج نے دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادیوں کے خاندان کے 1331 افرادکوحراست میں رکھاہواہے۔ان میں غیرملکی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:54:18
جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں جمعرات کی شب میں آنے والے شدید زلزلے میں ہونے والی ہلاکتیں نوے تک پہنچ گئی ہیں۔ اس طاقتور زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.1 ریکارڈ کی گئی تھی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:50:20
بحر اوقیانوس کا انتہائی طاقتور طوفان اِرما امریکی ریاست فلوریڈا کے چھوٹے چھوٹے جزائر کے سلسلے کے قریب پہچنے والا ہے۔ جزائر کا سلسلہ ’فلوریڈا کیز‘ کہلاتا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:46:46
خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کے صوبے بیدا کے دو دیہات پر کیے جانے والے ڈرون حملوں میں کم از کم پانچ مبینہ شدت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:43:09
انقرہ میں وزارت خارجہ نے جرمنی میں مقیم اور جرمنی کا سفر کرنے والے ترک شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسی مہینے ہونے والے جرمن انتخابات کے تناظر میں ترکی کی یہ تنبیہ باہمی تناؤ میں اضافے کا سبب بنے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy