Sun, 10 Sep 2017 19:25:05
میانمار میں ایسے مزید کئی دیہات کو نذر آتش کر دیا گیا ہے، جہاں راکھین سے فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس پیشرفت سے امکان بڑھ گیا ہے کہ بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد اور بڑھ جائے گی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:21:41
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اْن کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن نے علاقائی سلامتی کے موضوع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:18:15
میانمار کی ریاست راکھین میں سرگرم باغیوں نے یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اراکان روہنگیا سالویشین آرمی کے مطابق جنگ بندی اس وجہ سے کی جا رہی ہے تاکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کاآغازہوسکے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:12:23
گرامین بینکنگ کے لئے منعقدہ امتحانات میں بیرونی ریاستوں کے امیدواروں کو موقع دئے جانے سے کنڑیگاس کی حق تلفی ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ہبلی، کلبرگی، منگلورو وغیرہ میں کرناٹکا رکھشنا ویدیکے کے تحت احتجاجی مظاہرے ہوئے اور امتحانی مراکز کا گھیراؤ کیا گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:07:08
بنٹوال پولیس کے ذریعے وارتا بھارتی کے رپورٹر کوگرفتار کیے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وارتا بھارتی اخبار کے چیف ایڈیٹر عبدالسلام پُتّگے نے کہا ہے کہ پولیس نے یہ اقدام اخبار کو خوفزدہ کرنے کی نیت سے کیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 18:04:24
تعلقہ کے مرڈیشور ۔بستی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر تین شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتوار کی دوپہر اُس وقت پیش آیا جب ان کی کار مخالف سمت سے آنے والی مچھلیوں سے بھری لاری سے تیز رفتاری کے ساتھ ٹکراگئی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 15:37:56
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تین رکنی ٹریبونل نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔یاد رہے کہ 30اگست کو شرجیل خان پر پانچ سالہ پابندی عائد کیے جانے کا مختصر فیصلہ سنایا گیا تھا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 15:28:55
اسپین کے اسٹارٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے سیمی فائنلز میں جوآن مارٹن ڈیل پٹرولروکو 4-6، 6-0، 6-3، 6-2 سے شکست دے کر یوایس اوپن کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا،اب وہ خطاب جیتنے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 15:06:54
منگلورو پولیس نے میڈیکل کالج میں داخلہ دلانے کے نام پر چلائے جارہے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 10لوگوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ 31لاکھ روپے ضبط کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy