Sun, 10 Sep 2017 23:40:22
سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے تین ایک ون ڈے کے لئے ٹیم کاانتخاب کیا ہے۔اتوار کو ایک 16رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:29:36
امریکی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ چوتھے درجے کا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی جزائر سے ٹکرا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:22:17
بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے میانمار میں روہنگیا باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کو 'بڑی مثبت پیش رفت' قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے متاثرین کی امداد کے لیے محفوظ رسائی مل سکے گی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:17:07
ہریانہ میں گروگرام میں واقع ریان انٹرنیشنل اسکول میں دوسری کلاس میں پڑھنے والے پردیومن کے قتل کے معاملے میں لوگوں کاغصہ پھوٹ گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:12:10
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں اتوار کو پہلی بار فوج کے سربراہ وپن راوت شہید ویر عبد الحمید کی 52ویں شہید تقریب میں شامل ہونے کے لئے پہنچے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:05:06
سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا ہیڈکوارٹر میں شروع ہونے والا سرچ آپریشن اتوار کو ختم ہوا۔اس دوران، کیمپ میں ایک غیر قانونی اسقاط حمل کلینک ہونے کاپتہ چلاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:58:21
صحابہ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالوحید فاروقی نے اپنے آفس میں منعقد ایک میٹنگ میں برما میں ہو رہے روہنگیا مسلمانوں پرمظالم اور ان کی نسل کشی کے لئے برما کی سوکی سرکار کو ذمہ دار ٹھرایا ہے
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:52:51
دہلی کے ریڈ لائٹ ایریا جی بی روڈ پر بنے کوٹھوں کو بند کروانے کی کوششوں میں مصروف خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا کہنا ہے کہ وہ کوٹھوں کو بند کرواکر ہی رہیں گی، چاہے اس کے لئے انہیں جیل کیوں نہ جانا پڑے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy