Sun, 10 Sep 2017 10:44:18
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے چار روزہ دورے کے تحت ہفتے کو سری نگرپہنچے۔اس دوران گورنر این این ووہرا اور وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے بھی ان کی ملاقات ہوئی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:41:53
گرورگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں دوسری کلاس میں پڑھنے والے 7سال کے بچے کی لاش ملنے کے بعد کنڈکٹر کو گزشتہ شام گرفتار کیا گیا تھا اور اب اسکول پرنسپل کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:35:51
حکومت کی کا عوام سے براہ راست بات چیت ہو سکے اور عوامی مسائل کا فوری تصفیہ ہو، اس لئے اب یوپی کی عوام کو لمبی لائنوں، گھنٹوں، دنوں، ہفتوں یا مہینوں کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا،
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:33:42
ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی) کے سابق گورنررگھورام راجن نے کہا کہ اگر مرکزی بینک کا سربراہ نرم ہو تواپنی ٹیم کے ارکان کے درمیان اپناوقار کو کھونے کا خطرہ ہے رہتاہے ۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:29:29
بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت ایسے فیصلے نہیں لیتی جو لوگوں کو اچھے نظر آتے ہیں، بلکہ ایسے فیصلے لینے میں یقین کرتی ہے، جو لوگوں کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:25:30
دہلی میں این آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر علیحدگی پسندوں کی دھرنا دینے کے اعلان کے بعد ریاست میں بدامنی پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر قانون نظام کو برقرار رکھنے کے لئے شہر کے کچھ حصوں میں آج کرفیونافذکیاگیاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:22:21
پاکستان نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کوجموں وکشمیرکے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی چوکیوں پرفائرنگ کی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:19:35
امیرشریعت کرناٹک اور دارالعلوم سبیل الرشادکے مہتمم و شیخ الحدیث مفتی اشرف علی باقوی کی رحلت پر اپنے قلبی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ عالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے کہاکہ ان کی وفات سے ہندوستانی مسلمانوں کا بڑا خسارہ ہواہے اوراس کی بھرپائی مشکل ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:14:06
وزیراعظم نریندر مودی اگلے ہفتے 14 ستمبرکوجاپان کے وزیر اعظم شنجوآبے سے میزبانی کریں گے۔یہ دوسراموقعہ ہوگا جب وزیر اعظم گاندھی نگر میں ایک رہنما کی میزبانی کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مذاکرات ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy