Sun, 10 Sep 2017 22:31:46
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے لئے گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں کرنا کسی بڑے ٹیسٹ سے کم نہیں ہوگا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:21:44
اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد نے ملک کے 14فرضی باباوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ الہ آباد میں ایک میٹنگ میں ان باباوں کی فہرست جاری کی گئی ۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:18:20
گنگا جمنی تہذیب کا گہوارہ مانی جانے والی اردو زبان آج سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بن گئی ہے ۔ ایسے میں اردو کو فروغ دینے کے لئے یوم اردو منایا جاتا ہے ،
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:10:44
کرناٹک کے رائچور میں ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مجلس اتحاد المسلمین کے جلسہ عام کو اجازت نہیں دی گئی ہے، جس کولے کر ایم آئی ایم کے لیڈروں اور کارکنوں میں شدید غم وغصہ دیکھا جا رہا ہے ۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:05:56
شمال مغربی میانمار میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لئے روہنگیا باغی اراکان روہنگیا ڈیفنس آرمی (اے آر ایس اے) نے ایک ماہ کے لئے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:00:59
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی طلب یونین (جے این یو ایس یو ) کے سینٹرل پینل کے لئے ہوئے انتخاب میں یونائٹیڈ لیفٹ (آئسا، ایس ایف آئی اور ڈی ایس ایف ) نے بازی مارتے ہوئے تمام چاروں نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 21:55:27
بہار میں ہوئے سریجن گھوٹالے کے حوالے سے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی )نے بھاگلپور میں ایک ریلی کی جس میں لالو پرساد یادو نے بی جے پی پر جم کر نشانہ لگایا گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:47:27
ایران میں فٹ بال مقابلوں کے دوران ایرانی خواتین پر اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندیوں کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:44:21
پاکستان نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف برمی سکیورٹی فورسز اور بد ھ مت انتہا پسندوں کی تشدد آمیز کارروائیوں کے خاتمے کے لیے میانمار پردباؤڈالے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy