Mon, 11 Sep 2017 15:51:40
شام کے شہر دیر الزور سے داعش تنظیم کو نکالے جانے کے بعد شامی سرکاری فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شہر پر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مقابلے بازی جاری ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:46:36
خلیجی ریاست بحرین کے وزیرخارجہ الشیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امت دشمنوں، دہشت گردی کے مدد گاروں، دہشت گرد تنظیموں کے ایجنٹوں اور شیاطین کے حامیوں کے خلاف سعودی عرب کے شانہ بہ شانہ کام کرتا رہے گا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:41:26
سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 14:06:06
غیر قانونی جانور سپلائی کرنے والے ایک ٹرک کا پیچھا کرنا گؤ رکھشکوں کو مہنگا پڑگیااور انہیں پیٹائی کے بعد علاج کے لئے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 12:40:17
ہندوستانی مسلمانوں کے واحد مشترکہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بھوپال میں 10 ستمبر کو صبح دس بجے منعقد ہوا،
View more
Mon, 11 Sep 2017 11:04:11
صحافی اور سماجی جہد کار گوری لنکیش کی رہائش گاہ پر چار سی سی ٹی کمیرے نصب ہیں جس میں منگل کے روز بے رحمی کے ساتھ پیش آئے گوری لنکیش کے قتل کا واقعہ قید ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 10:55:06
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ وہ دل و دماغ کو بند کرکے کشمیر نہیں آئے ہیں بلکہ (مسئلہ کشمیر پر) کسی سے بھی کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 10:41:12
راہ گیر سے موبائل فون اور نقد لوٹ کر فرار ہورہے دو بین ریاستی لٹیروں کو بیلندور اور ورتور پولیس انسپکٹرس کی زیر قیادت پولیس ٹیم گولی چلاکر دونوں ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy