Sat, 09 Sep 2017 22:18:20
بھٹکل کے سماجی کارکن اور ہرطرح کے کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے نوجوان محمد ارشاد صدیقہ کو کرناٹک یوُا سینا نے بھٹکل شہر کے لئے صدر کے عہدہ پر منتخب کیا ہے، جبکہ نائب صدر کے طور پر محمد یونس مصباح کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ اس بات کی جانکاری کرناٹک یُوا سینا کے ضلعی صدر محبوب علی نے دی۔ سرسی سے بھٹکل تشریف لاتے ہوئے انہوں نے ارشاد صدیقہ کو اس عہدہ کے لئے منتخب کئے جانے پر اپنی جانب س
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:53:32
گوری لنکیش کے قاتل بہادر تو ہوہی نہیں سکتے۔ساتھ ہی وہ طاقتور اورشعوررکھنے والے بھی ہیں۔ہم اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ایک تنہا اور غیر مسلح عورت پر سات راؤنڈگولیاں چلانے والے کس حد تک بزدل اورکس قسم کے کمینے ہونگے۔مہاتما گاندھی کو بھی اسی طرح قتل کردیا گیا تھا۔وہ ایک نصف لباس اور لوٹے والے فقیر تھے۔ صرف زبان پر رام نام کے علاوہ ان کے پا س کوئی بھی ہتھیار نہیں تھا۔سخت ضعیفی الگ تھی۔ایسی شخصیت کا مقابلہ ف
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:34:52
امریکا کی مختلف ریاستوں میں تباہی پھیلانے والیارما سمندری طوفان کے ریاست فلوریڈا کی طرف بڑھنے کے بعد ہوائی اڈوں پر موجود جہازوں کو ملک کے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:30:59
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے اپنے موقف کے بارے میں اعلانیہ واضح بیان کے جاری ہونے تک دوحہ کے ساتھ کسی بھی بات چیت کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:27:10
قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیراعظم ووزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:16:26
اڈپی کے ڈسٹرکٹ اور سیشنس کورٹ نے ایک خاتون کے قتل اور ڈاکہ زنی میں ملوث دو مجرموں کو سزائے عمر قید سنائی ہے۔ قتل اور ڈاکہ زنی کی یہ واردات جون 2012کو کیمانّو میں رہنے والی شکنتلا نامی خاتون کے ساتھ پیش آئی تھی۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:12:01
اے سی پی کی قیادت میں ایس آئی ٹی نے رام رہیم کی سزاکے بعدہوئی دہشت گردی کے سلسلے میں کامیابی حاصل کی ہے۔پولیس نے تین پیروکاروں کوگرفتارکیاہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 21:07:40
گزشتہ رات دیرکے آخرشہرکے رام گنج پولیس اسٹیشن علاقے میں فسادات کے بعد، رام گنج سمیت چار علاقوں میں کرفیونافذکیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy