Mon, 16 Oct 2017 12:05:12
کیرالا کے وینگارا اسمبلی انتخاب میں، انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل) کے امیدوارنے کامیابی حاصل کرلی ہے۔کے این کھادرنے اپنے مخالف سی پی آئی (ایم)کے پی پی بشیر کو23310 ووٹوں سے شکست دی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 12:02:06
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پاکستان پر وزیر اعظم مودی کونشانہ پرلیاہے۔راہل گاندھی نے اتوار کو امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کو اپنے ٹویٹر کے ہینڈل کے ساتھ شیئرکیا۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 11:33:27
پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے زیر اہتمام بنگلورو کے پیلیس گراؤنڈ میں ’’ہمیں بھی کچھ کہناہے‘‘ کے مرکزی موضوع پر عظیم الشان کانفرنس کا اہتمام کیاگیا، جس میں ریاست کے گوشہ گوشہ سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ پروگرام میں ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت نے حکومت کو متنبہ کرایا کہ اس ادارہ کے ساتھ لاکھوں لوگ کھڑے ہیں اور ایسی تنظیم پر پابندی عائد کرنا آسان نہیں ہوگا۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 11:07:06
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے صدر بنائے جانے کے مضبوط سگنل کے درمیان پارٹی کے سینئر لیڈراورسابق وزیرِخارجہ سلمان خورشید نے آج کہا کہ پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی کے پارٹی سربراہ بننے سے انہیں2019 میں بی جے پی سے مقابلے کے لیے بننے والے اتحاد کی قیادت کرنے کی صحیح اہلیت مل جائے گی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:47:53
بی جے پی کے لیے اب ملک بھرسے ہوش رباخبریں آرہی ہیں۔آج ہی گروداس لوک سبھاسیٹ پراسے تقریباََدولاکھ ووٹوں سے شکست ہوئی ۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:28:44
جمعیۃ علماء ہند کے قائد وجنرل سیکریٹری مولانا سیدمحمود مدنی جو کہ روہنگیائی مہاجرین کی امدادوداد رسی کے لئے سرکاری و غیر سرکاری سطح پر فکر مندی کے ساتھ عملی میدان میں کام کر رہے ہیں
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:26:08
اتر پردیش میں گورکھپور اور پھولپور لوک سبھا علاقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو لے کر آہستہ آہستہ تمام بڑی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:21:23
کانگریس امیدوار سنیل جاکھڑ نے گرداس پور لوک سبھا سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات میں آج اپنے قریب ترین حریف بی جے پی کے سورن سنگھ سالیرا کو1,93,219 ووٹوں کے بڑے فرق سے ذلت آمیز شکست دی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy