Mon, 16 Oct 2017 23:49:10
بنگلوروشہر میں بارش کے نقصانات سے نمٹنے مرکز امداد کرے: جارجشہر میں ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے جو تباہی مچی ہے اس سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت مرکزی حکومت سے مناسب فنڈ کا مطالبہ کرے گی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:47:13
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہاکہ ریاست بھر میں حکومت حقہ کے استعمال پر مستقل پابندی لگانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:44:52
ریاست کے اراکین کونسل نے مرکزی حکومت سے اتفاق رائے سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ریاستی اوپن یونیورسٹی کی سرگرمیاں بحال کرتے ہوئے اس کی منظوری دی جائے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:41:48
ریاست بھر میں بارش کی تباہ کاریوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گدگ میں بارش کے سبب تین اموات ہوئیں ، جبکہ بیدر میں بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ کلبرگی میں ایک شخص کی اسی طرح موت ہوگئی۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:38:56
ودھان سودھا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے نام پر کروڑوں روپیوں کا اصراف کرنے پر وزیراعلیٰ سدرامیا نے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اسمبلی اسپیکر کے بی کولیواڈ اور کونسل چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی سے کہا ہے کہ ان تقریبات کو سادگی سے بھی منایا جاسکتا ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:35:21
شہر کے میئر سمپت راج نے بی بی ایم پی افسران کو ہدایت دی کہ بی بی ایم پی کے سبھی 198 وارڈوں میں بوسیدہ مکانوں کی نشاندہی کریں اور تمام اعداد وشمار کے ساتھ انہیں ایک رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:33:21
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان کے خلاف اراضی ڈی نوٹی فکیشن کا الزام لگانے والے بی جے پی رکن کونسل بی جے پٹ سوامی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پٹ سوامی نے کہاتھاکہ سدرامیا کے خلاف اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو وہ پھانسی لے لیں گے،
View more
Mon, 16 Oct 2017 23:08:25
نٹراج فنکشن ہال پرلی (ضلع بیڑ)میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ اصلاح معاشرہ کے تحت ایک عظیم الشان جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد ہوا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy