Tue, 17 Oct 2017 12:48:32
جرمن صوبے لوئر سیکسنی میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں مرکزی جرمن اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 12:44:45
افریقی ملک صومالیہ کے وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ ہفتہ چودہ اکتوبر کو کیے گئے ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:20:45
بنگلوروکے ایجی پورہ علاقہ میں ایک رسوئی گیس سلنڈر میں دھماکہ سے دو منزلہ مکان گر گیا جس میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:11:21
حال ہی میں اچھی خبر آئی تھی کہ تھوک مہنگائی کی شرح ستمبر مہینے میں گھٹ کر 2 . 6 فیصد کے سطح پر پہنچ گئی ہے جو کہ اگست میں3.24 فیصدتھی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:07:21
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے پٹنہ یونورسٹی کو سینٹرل یونورسٹی کا درجہ دلانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے پرزوروکالت کی لیکن انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 11:03:56
شیعہ وقف بورڈان دنوں سرکاری چمچہ گیری کے لیے پوری طرح کوشاں ہے۔اس کے لیے وہ کسی بھی حدتک جانے کوتیارہے۔ یوگی حکومت نے ایودھیا میں رام کے مجسمہ بنانے کا خیال بنایاہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 10:59:47
بہار ک وزیر اعلیٰ تنیش کمارنے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے ریل اسٹیٹ کو جی ایس ٹی کے تحت لائے جانے کی رائے سے آج اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy