Sat, 14 Oct 2017 23:01:37
جموں وکشمیرکے پلوامہ ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہوئے ایک تصادم میں آج لشکر طیبہ کے سب کمانڈر وسیم شاہ سمیت دو دہشت گرد کو مار گرایا گیا ۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:58:02
آروشی اور ہیمراج کے قتل کے معاملے میں، راجیش اور نوپور تلوار کو بری کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم نامہ کی کاپی تلوار جوڑے کے وکلاء کو مل گئی ہے ۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:54:15
دہلی سے اولا کیب لوٹ کر بھاگے بدمعاشوں کا تصادم میرٹھ کے موانا علاقے میں صبح پولیس کے ساتھ ہوا جس میں ایک بدمعاش کے ہاتھ میں گولی لگی اور دو بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:50:57
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی نیلے رنگ کی ویگن آر کار غازی آباد سے برآمد ہوئی ہے ۔یہ گاڑی دو دن پہلے دہلی سیکرٹریٹ کے باہر سے چوری ہو گئی تھی۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:46:23
روہنگیامسلمانوں کے معاملے پر آر ایس ایس نے آزادانہ طور پر مودی حکومت کی حمایت کی ہے۔ روہنگیا بحران پرآرایس ایس کے رخ کو صاف کرتے ہوئے بھیاجوشی نے کہاکہ میانمار حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے نکالے جانے کے پیچھے بڑی وجہ رہی ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:36:08
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا ہے کہ ان کی چالیس سالہ سیاسی زندگی میں ان پر کبھی کوئی سیاہ داغ نہیں لگ پایا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:33:33
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ کنڑا زبان ، زمین اور اس کے مفادات کیلئے جدوجہد میں شامل افراد کے خلاف جو بھی فوجداری مقدمے درج ہیں ریاستی حکومت وہ تمام واپس لے لے گی۔ آج بنگلور پیالیس گراؤنڈ میں کرناٹکا رکشنا ویدیکے کے زیر اہتمام منعقدہ کنڑیگا کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ کنڑا زبان زمین، اور پانی کے علاوہ دیگر مفادات کی حفاظت کیلئے تحریک چلانے والوں کے خلاف جو بھی مقدمے درج کئے گئے
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:26:18
پارٹیاں بدلنے کی اپنی دیرینہ عادت کو دہراتے ہوئے چن پٹن کے رکن اسمبلی سی پی یوگیشور نے آج ایک بار پھر کانگریس پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ پچھلے اسمبلی انتخابات میں چن پٹن حلقہ سے سماج وادی پارٹی سے منتخب ہونے والے یوگیشور کانگریس کے اقتدار پر آنے کے بعد کانگریس پارٹی کے ساتھ آگئے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 22:08:47
شہر بنگلور میں ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے جہاں نشیبی علاقے زیر آب آئے وہیں غیر معمولی جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ صرف کل رات ہوئی بارش کے سبب شہر میں مرنے والوں کی تعداد آج 8 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy