Mon, 16 Oct 2017 10:03:09
بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے ہفتے کے روز وطن سے رخصت ہوتے ہوئے ملکی عدلیہ کی آزادی سے متعلق گہرے خدشات کا اظہار کیا۔ جسٹس سریندر کمار سنہا چودہ اکتوبر کو اپنی ایک ماہ کی رخصت کے دوران ڈھاکا سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گئے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 10:00:17
پاکستانی حکومت کی طرف سے جماعت الدعوہ کے بانی اور امریکا کو مطلوب عسکریت پسند رہنما حافظ سعید کی ان کے گھر پر نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 09:56:31
پاکستانی فوج کی جانب سے جاری ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں ریموٹ کنٹرول سے کیے گئے ایک بم حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Oct 2017 09:51:57
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے اتوار پندرہ اکتوبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق ملکی حکام کو تشویش ہے
View more
Sun, 15 Oct 2017 20:11:41
دبئی میں ڈاکٹر اسماعیل قاضیا کے نئے ملٹی اسپشلٹی کلنک کا شاندار افتتاح ہوا جس میں ایک عرصہ سے دبئی کے کرامہ میں خدمات انجام دینے والے بھٹکل کے معروف ڈاکٹر اسماعیل قاضیا اپنے فرزندان کے ساتھ مریضوں کا علاج کریں گے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر اسماعیل قاضیا کے چاروں فرزند ڈاکٹر ہیں، ڈاکٹر محمد دائود قاضیا، ڈاکٹر نوح قاضیا، ڈاکٹر محمد یوشع قاضیا اور ڈاکٹر حئی قاضیا سب کے سب ایم بی بی ایس کے بعد ماسٹر آف ڈگر
View more
Sun, 15 Oct 2017 20:08:21
شمالی و وسطی ویتنامی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 15 Oct 2017 20:05:41
ایران کے وزیر تیل بیڑن نامدار زنگنہ کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل پر امریکی صدر کے سخت موقف سے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت پر واضح اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
View more