Tue, 17 Oct 2017 21:47:43
میرٹھ کے سردھنا پارلیمانی نشست سے بی جے پی ایم پی سنگیت سوم کے تاج محل کے متعلق متنازعہ بیان سے بی جے پی بیک فٹ پر نظر آ رہی ہے ۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:35:47
امریکی فوج نے پہلی مرتبہ یمن میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن نے منگل کے دن پہلی مرتبہ تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ رات ان جہادیوں کے مختلف ٹھکانوں پر ڈرون طیاروں کی مدد سے بارہ میزائل داغے گئے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:23:33
امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگون‘ کا کہنا ہے کہ یمن میں داعش کے دو تربیتی کیمپوں پر امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے درجنوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:11:08
موٹروہیکل ایکٹ کے مطابق ہر گاڑی کے لئے آگے اور پیچھے کی طرف والے نمبرپلیٹس ،اس پرلکھے جانے والے حروف کا سائز اور رنگ مقرر ہے۔لیکن آج کل خاص کر شوقین نوجوان اپنی موٹر سائیکلوں پر فینسی نمبر پلیٹس لگایا کرتے ہیں اور من مانے طریقے اور سائز کا فونٹ استعمال کرتے ہیں۔
View more
Tue, 17 Oct 2017 21:04:21
اپنے جواں سال بیٹے کی موت سے غم زدگی اور ذہنی ہیجان کا شکار رہنے والے میاں بیوی کی طرف سے پھانسی لگاکر خود کشی کرلینے کا واقعہ بیلتھنگڈی کے دھرمستلا دیہات میں پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy