Sat, 21 Oct 2017 21:34:23
یوپی میں لا اینڈرآرڈرکی صورتحال کیسی ہے اس کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ اترپردیش کے غازی پور ضلع میں موٹرسائیکل پرآئے حملہ آوروں نے آر ایس ایس کے ایک کارکن کی آج گولی مار کر قتل کر دیا
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:28:03
جرمنی میں پولیس نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ میونخ شہر میں چاقو سے وار کر کے چار افرد کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:24:17
یمن میں حوثی ملیشیا کے ذرائع ابلاغ نے جمعہ کے روز بغاوت میں اپنے بنیادی شراکت دار معزول صدر علی عبداللہ صالح پر کڑی نکتہ چینی کی تمام حدوں کو پار کر لیا۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:20:56
امریکی وزارت خارجہ نے شمالی عراق میں پرشدد واقعات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک کے نزدیک اپنی نقل و حرکت پر روک لگائے جو بغداد اور عراقی کردستان کی حکومتوں کے درمیان متنازع علاقہ ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:16:59
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکن رہ نماؤں نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ایوان میں ایرانی بیلسٹک میزائل پروگرام اور تہران نواز لبنانی ملیشیا حزب اللہ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رائے شماری ہو گی۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:14:22
مصر کی الجیزہ گورنری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران تصادم میں مرنے والوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 52 ہو گئی ہے جبکہ اس کارروائی میں متعدد زخمی بھی ہوئے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:07:46
شمالی کینرا کے ایم پی اور وزیر برائے اسکِل ڈیولپمنٹ مسٹر اننت کمار ہیگڈے نے وزیر اعلیٰ کے سکریٹریٹ اور ریاست کرناٹکا کے متعلقہ افسران کو اپنے پرسنل سکریٹری کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:06:03
چند روز قبل گُولواڈی کے قریب غیر قانونی طور پر جانوروں کی سپلائی کرنے والوں کا پیچھا کرتے ہوئے دو پولیس والے زخمی ہوئے تھے اور 25جانور ضبط کیے گئے تھے ، اس معاملے میں اہم ملزم محی الدین بیاری عرف مونو(۴۲سال)کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy