Sun, 22 Oct 2017 10:08:04
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ کشمیر میں بنیاد پرستی کامسئلہ’’ بہت سنجیدگی سے ‘‘حل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیاپر اس کے فروغ کے لیے بھی الزام لگایا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:03:27
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے تمل فلم ’مرسیل‘ کے مکالمات پر تنازعات کھڑا کرنے پر بی جے پی کی نکتہ چینی کی ہے۔ فلم میں گڈ زاینڈسروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو تنقید کی زد میں لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:01:47
کیا بہار میں اتحاد کی شکل بدل گئی، کس کی سالگرہ اور موت کی برسی منائی جائے گی، یہ فہرست بھی دوبارہ بنائی جا رہا ے۔تازہ ترین واقعہ میں بہار حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سردار پٹیل کی سالگرہ قومی نیشنل ڈے کے طور پر منائی جائے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 09:55:05
جنتا دل (یو)(شرد گروپ)کے سینئررہنماشردیادونے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئے اس کے لیے کیدارناتھ کے آشیروادکی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 00:19:41
بنیادی مسائل پرراہل گاندھی کے مسلسل حملے کے بعداورگجرات کے انتخابی ماحول میں بی جے پی کس قدرپریشان ہے،اس کااندازہ تواس سے بھی ہوگیاتھاکہ ادھرراہل گجرات میں توتین سنیئربی جے پی لیڈران امیٹھی پہونچ گئے ۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 00:14:33
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ایس ایس کے سینئر تشہیر کار ٹھاکر سنکٹا پرساد سنگھ کے انتقال پر دکھ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کسان سنگھ میں مختلف عہدوں پر رہ کر سنگھ نے ہمیشہ کسانوں کے لئے کام کیا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 00:11:40
تمل ناڈو کے وزیر کے ٹی راجندر بالاجی نے کہا ہے کہ جب تک وزیراعظم نریندر مودی اے آئی اے ڈی ایم اے کو تعاون کرتے رہیں گے اس وقت اس کوئی ہلا نہیں سکتا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 00:09:04
جموں وکشمیرکے نائب وزیراعلیٰ نرمل سنگھ نے آج کہاکہ لوگوں کے درمیان دہشت پیدا کرنے کیلئے ایم ایل اے کی رہائش گاہوں پر گرینیڈ سے حملے کئے جارہے ہیں لیکن حفاظتی دستے بہادری سے حالات سے نپٹ رہے ہیں۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:54:24
الیکشن کمیشن رشوت معاملے میں گرفتار ایک شخص کو عدالت میں پیشی کے لئے منتقل کرنے کے دوران بنگلور میں مبینہ طورپرکھلاگھومنے دینے پر دہلی پولیس کے سات اہلکاروں کو معطل کر دیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy