Fri, 27 Oct 2017 19:48:59
’چھٹھ پوجا ‘ یوں تو آستھا اور عقیدت فقیدا لمثال کا تہوار ہے ؛ لیکن کبھی یہ آستھا جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے اسی کا نظارہ صوبہ بہار کے مختلف حصوں میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب14افراد چھٹھ پوجا کے دوران غرقاب ہوگئے ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:46:04
چھتیس گڑھ کے بی جے پی لیڈر راجیش مونت کی مبینہ سیکس سی ڈی معاملہ کے تحت دہلی سے متصل غازی آباد کے اندراپورم سے ایک سینئر صحافی ونود ورما کی گرفتاری کی اطلاع مل رہی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:42:19
عدالت عظمی نے مغربی بنگال کے اضلاع دارجلنگ اور کلیم پونگ اضلاع سے نیم فوجی دستہ کو واپس بلانے کی اجازت آج دے دی ہے ، واضح ہو کہ یہاں نیم فوجی دستوں کی سات کمپنی تعینات تھی ۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:38:20
یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ایک سرکردہ حوثی کمانڈر اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:32:45
سعودی عرب کے وزیر برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم حزب اللہ اور اس کے تمام معاونت کاروں کو کڑی سزا دینا ہوگی۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:28:23
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک متحد اور مکمل شام چاہتا ہے اور اس میں موجودہ صدر بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:18:42
یکم نومبر کو صبح 8بجے کاروار کے منی وھان سودھا میں کنڑا راجیہ اتسوا کے تعلق سے اجلاس منعقد ہوگا۔جس میں ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے 'کنڑا امبے'(ریاست بطور دیوی)کی تصویر کی پوجا کے ساتھ جلوس کا آغاز کریں گے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:12:45
ضلع پنچایت اور محکمہ تعلیمات عامہ کے اشتراک سے 28اکتوبر کو جئے ہند ہائی اسکول گراونڈانکولہ میں ضلع سطح کے کھیل کود مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 19:08:07
کرناٹکا شِلپ کلا(فن مجسمہ سازی)اکاڈیمی بنگلوراور شمالی کینرا ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے 28اکتوبرسے 11نومبر تک کاروار میں رویندرناتھ ٹیگور ساحل پر سیمنٹ سے مجسمہ سازی کے فن کا ایک کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy