Sat, 28 Oct 2017 10:17:36
وزیر ریل راجین گوہین اگرتلا راجدھانی ایکسپریس کو کل اگرتلا ریلوے اسٹیشن سے ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ حالانکہ یہ باضابطہ طور پر چھ نومبر سے چلے گی۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:13:23
آنے والے مہینے میں یعنی نومبرمیں ریلوے کئی ٹرینوں کا ٹائم اور نمبر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جو مسافروں کو یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ریلوے ایسا اس لئے کر رہا ہے کیونکہ مسافر جلد سے جلد منزل تک پہنچ پائیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 02:52:37
چھتیس گڑھ پولیس نے جبراََ وصولی کے ایک معاملے میں سینئر صحافی ونود ورما کو نئی دہلی کے قریب ریاست اترپردیش کے اندراپورم میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ مگرورما کا کہنا ہے کہ ان کے پاس چھتیس گڑھ کے وزیر راجیش مونت کی سیکس سی ڈی ہے ، جس کا وہ انکشاف کرنے والے تھے ، اسی بات سے ناراض چھتیس گڑھ حکومت نے ان کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ورما کو میڈیا سے بھی بات چیت نہیں کرنے دیا گیا اور
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:58:26
ریاستی کانگریس کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ مرکزی حکومت آئینی ایجنسیوں سی بی آئی وغیرہ کا کانگریس کے خلاف غلط استعمال کررہی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:56:05
ریاستی وزیر کے جے جارج کے خلاف ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں سی بی آئی کی طرف سے ایف آئی آر درج ہوتے ہی ریاستی کانگریس حکومت نے بی جے پی لیڈران کی طرف سے ان کے دور اقتدار میں کی گئی مبینہ دھاندلیوں کی بنیاد پر مقدمے درج کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:50:51
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے انتخاب کیلئے آج کوئی بھی نامزدگی جمع نہیں ہوپائی، جس کے سبب اس انتخاب کے عمل کو 10؍ نومبر تک ٹال دیا گیاہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:16:48
ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملہ میں سی بی آئی کی طرف سے درج ایف آئی آر میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کو کلیدی ملزم قرار دئے جانے کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی جانچ کیلئے سی بی آئی کو تین ماہ کی مہلت دی ہے ،
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:14:44
صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے ودھان سودھا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی لیجسلیچر اجلاس سے جو خطاب کیاتھا وہ ریاستی یا مرکزی حکومت سے ترتیب نہیں دیاگیا بلکہ یہ صدر جمہوریہ کے اپنے خیالات تھے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:12:17
حکومت امریکہ کی دعوت پر حال ہی میں انٹرنیشنل وزیٹر لیڈر شپ پروگرام کے تحت پندرہ روزہ دورۂ امریکہ مکمل کرکے لوٹنے والے رکن کونسل رضوان ارشد نے وہاں پر ہوئے مشاہدات اور وہاں کے سیاسی حالات کا جائزہ لینے کے بعد آج یہ رائے ظاہر کی کہ ماضی کے مقابل موجودہ صورتحال میں امریکی معاشرہ میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy