Sat, 28 Oct 2017 19:55:24
مشکلات میں گھرے افراد کی مدد کی اپیل پر ایک بار پھر فوری توجہ مبذول کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج کوالالمپور کے ایک ہندوستانی فیملی کی مدد کے لئے آگے آئیں ۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:48:44
چھتیس گڑھ کے بھاجپائی لیڈر اور ریاستی وزیر راجیش مونت کے تعلق سے سیکس سی ڈی کیس کو لے چھتیس گڑھ کی سیاسی فضا کشیدہ ہوگئی ریاست کی کانگریس پار ٹی نے جہاں ان سے استعفی مانگا ہے
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:35:34
سینما گھروں میں قومی ترانہ بجائے جانے پر جاری شدت پسند گروہوں کے ذریعہ جاری مباحثہ میں فلم اداکارہ ودیا بالن نے بھی اپنی رائے دی ہے ۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:32:11
معتبر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بی جے پی ہائی کمانڈ نے آئندہ کرناٹک اسمبلی کے لیے ضلع شمالی کینرا کے 6 حلقوں کے لیے ممکنہ امیدواروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔جس میں(۱)' یقینی'،(۲)' برتری رکھنے والا'(لیڈنگ) ،(۳)'بہ لحاظ موقع' اور(۴)' غیر متوقع'جیسے چار زمرے بنائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:31:33
اب موبائل آدھار) M-ADHAR ( کا استعمال ہوائی اڈوں میں داخلہ کیلئے بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی والدین کے ساتھ آئے کم عمر بچے جن کی عمر 10سے کم ہو ان بچوں کو شناختی کارڈ دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:27:30
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان، ہندوؤں کا ملک ہے؛ لیکن اس کا یہ قطعی مطلب نہیں ہوسکتا ہے کہ یہاں دوسرے مذہب کے لوگ نہیں رہ سکتے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 19:18:55
ضلع شمالی کینرا کے انکولہ تعلقہ میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت کرشنا گونڈا(28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 16:32:01
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ 'نیوم' میں نشہ آور مشروبات استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اس حوالے سے نیوم میں سعودی قوانین و ضوابط ہی نافذ کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 16:27:11
سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ہے۔ مملکت کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ علی القیسی کی شادی ڈیڑھ برس قبل ہوئی تھی۔ شادی کے وقت علی اسکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy