Fri, 27 Oct 2017 14:32:21
مشرق وسطیٰ سے یورپی ملکوں کو بڑی تعداد میں نقل مکانی کرنے والے پناہ گزینوں کے ان گنت دیگر مسائل کی خبروں کے جلو میں مہاجرین کے حوالے سے جرمنی کے سیکیورٹی اداروں کا ایک لرزہ خیز اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 14:25:11
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلو ر کے جے جارج آج اس وقت شدید مشکل میں آگئے جب سی بی آئی نے ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کردیا۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 14:19:57
شہر میں یوم حسین کی تقریب کا ہر سال مسلسل اہتمام ہوتا ہی رہاہے، اس بار یہ 25؍واں سال ہے کہ یہ جلسہ منعقد کیاجارہاہے۔ اس موقع پر ملک کے ممتاز سیاسی قائدین ، دانشور ، شعراء اور دیگر اہم شخصیات جمع ہوکر پیغام حسینؓکو عام کرتی ہیں۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 14:16:55
یاست کے مرکز اقتدار ودھان سودھا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں شرکت کیلئے کل یہاں پہنچنے والے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے ودھان سودھا کے روبرو ہریالی کے انتظام پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے خواہش کی کہ اسی طرح کا انتظام وہ راشٹرپتی بھون میں بھی کروانا چاہتے ہیں
View more
Fri, 27 Oct 2017 14:08:21
مختلف ترقی پسند تنظیموں نے ریاستی حکومت کی طرف سے 10؍ نومبر کوٹیپوسلطان جینتی کے اہتمام کے فیصلے کی پرزور حمایت کرتے ہوئے ان تقریبات کی مخالفت کرنے والے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے استعفیٰ کی مانگ کی اور کہاکہ ٹیپو جینتی کی مخالفت کرکے وزیر موصوف نے جمہوریت کو مجروح کیا ہے
View more
Fri, 27 Oct 2017 14:03:53
13 نومبر سے بلگاوی میں شروع ہونے والے دس روزہ لیجسلیچر اجلاس کے دوران ریاستی حکومت انسداد توہم پرستی بل سمیت چار اہم بلس پیش کرے گی۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 13:58:32
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی 12 ؍ اسٹانڈنگ کمیٹیوں کیلئے انتخاب کو ایک ہفتہ کیلئے ٹال دیا گیا ہے۔ آج برہت بنگلور مہانگرپالیکے کی ان اسٹانڈنگ کمیٹیوں کیلئے چیرمینوں کے انتخاب پر مچنے والے انتشار کو دیکھتے ہوئے اس انتخاب کو ایک ہفتہ کیلئے ٹالنے پر اتفاق کیاگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy