Sat, 28 Oct 2017 15:56:08
بھٹکل سے منگلورو ایئر پورٹ جانے والوں کے لئے ایک خوشخبری یہ ہے کہ جلد ہی کے ایس آر ٹی سی کی طرف سے والوو بس سروس شروع کی جائے گی جس سے اب یہ سفرکم خرچ والا اور آسان ہوجائے گا۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 15:45:21
بیلوے گرام پنچایت کے تونّاسے نامی مقام پر رات کے وقت ایک چورجب گائے کے بچھڑے چُرانے کے لئے گھرکے احاطے میں گھسا تو وہاں پر موجود کتے نے بھونکنا شروع کیا۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 15:38:46
سولیا کے مرکنجا گاوں کارہنے والاکینچپّا گوڈا 72سال کی عمر میں فوت گیا۔ اس شخص کے بارے میں خاص بات یہ ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے قیمتی 48برس جنگل میں رہ کرگزارے تھے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 12:57:45
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کا رول ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 12:43:59
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تقریباً 2900 دستاویزات عام کر دی گئی ہیں۔ تاہم صدر ڈونالڈٹرمپ نے ایف بی آئی اور سی آئی اے کے مشوروں کی روشنی میں چند فائلیں آئندہ بھی خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 12:21:35
کانگریس کے رہنما سرندیپ سرجیوالا نے جمعہ کو بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزکی بی جے پی حکومت ’’سینسر شپ حکومت‘‘ بن چکی ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 12:10:33
سماجی بہبود کے کئی منصوبوں کا فائدہ اٹھانے کے لیے آدھارکو لازمی بنانے کے مرکزکے فیصلے کے خلاف ممتا بنرجی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:53:16
ریاستی حکومت کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا کی جانب سے لگائے جارہے بے بنیاد الزامات کے خلاف یوتھ کانگریس نے شہر کے گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:50:07
ودھان سودھا ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے افتتاحی اجلاس میں صدرہند رام ناتھ کو وند نے اپنے خطاب میں آزادی کے اولین مجاہد ٹیپوسلطانؒ کی خدمات کی ستائش کرنے کا فیصلہ خود ان کا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy