Thu, 26 Oct 2017 14:23:53
مرکزی حکومت نے آدھار کارڈ کو لازمی کرنے کی حد 31 دسمبر سے بڑھاکر 31 مارچ کر دی ہے۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ فی الحال آدھار نمبر نہ دینے والے لوگوں کو کسی بھی فوائد سے محروم نہیں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:18:27
نوئیڈا اتھارٹی کے ہزاروں کروڑ روپے کے گھوٹالے معاملے میں ملزم یادو سنگھ کو منی لانڈرنگ کے کیس میں سپریم کورٹ نے ضمانت دی ہے۔کورٹ نے یادو سنگھ کو کہا کہ وہ پاسپورٹ جمع کرائیں گے ساتھ ہی تحقیقات میں تعاون کریں گے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:16:22
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے امریکہ دورے کے دوران مدھیہ پردیش کی سڑکوں کو وہاں کی سڑکوں سے بہتر بتانے کے بیان نے ریاست میں سیاسی طوفان لا دیا ہے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:09:59
دو سادھوؤں سے ریپ کیس میں 20 سال کی سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا سربراہ رام رہیمکے خلاف ایفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 14:04:40
ٹیپو سلطان کی جینتی کو لے کر چل رہی سیاسی گہما گہمی کے درمیان صدر رام ناتھ کووند نے بدھ کو 18 ویں صدی کے میسور کے حکمران کی کھل کر تعریف کی۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 13:59:29
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مرکزی حکومت کے آھارکارڈ کو لنک کرنے کی لازمیت کوچیلنج کرتے ہوئے اسے عوام کی رازداری کے حق کے خلا ف بتایاہے ۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 13:04:28
موُلکی سے قریب کولناڈ وکے علاقے میں گھر پر موجود تنہاعورت پر ایک اجنبی شخص نے حملہ کرتے ہوئے دن دہاڑے لاکھوں کے زیورات لوٹ لیے۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 13:02:16
اڈپی کے کاپ نامی گاؤں میں چل رہے مبینہ غیر قانونی قصائی خانے پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے 6جانوروں کو ذبح ہونے سے بچالیا اور اسماعیل(66سال) اوران کے بیٹے ابّو(36سال) کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 11:07:42
مسلم طلباء کو جدید تعلیمی نظام سے جوڑنے کی قواعد شروع ہوگئی ہے۔ موجودہ زمانہ کی مانگ کے مطابق خالص اسلامی ماحول میں طلباء کی تعلیم کا انتظام کیا جارہا ہےَ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy