Sat, 25 Nov 2017 11:36:39
دہلی میٹرو کا کرایہ بڑھنے کے بعد روزانہ 3 لاکھ مسافر گھٹ گئے ہیں۔ڈی ایم آر سی نے گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو کرایہ بڑھایا تھا۔کرایہ بڑھنے کے بعد پانچ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرنے والا ہر مسافر متاثر ہوا ہے۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 11:28:04
اچھے دنوں کالالی پاپ دکھاکرسرکارمیں آئی بی جے پی کی حکومت میں گیس سلینڈر،میٹرواورریل کرائے سے لے کرہرطرف مہنگائی کی مارجاری ہے ۔ملک کے دارالحکومت دہلی میں ٹماٹر کی قیمت نے لوگوں کو غصے سے سرخ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 11:18:30
دلت نوجوان نتن آگے کے قتل کے معاملے میں مہاراشٹر کے احمد نگر کی ایک زیریں عدالت نے تمام نو ملزمان کو بری کر دیا۔نتن قتل انتہائی بربریت سے اپریل 2014میں کیاگیاتھا۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 11:12:20
دہلی ہائی کورٹ نے فلم ’پدماوتی‘ کے خلاف دائر پٹیشن آج مسترد کر دی۔عدالت نے کہا کہ اس طرح کی عرضیاں فلم کی مخالفت کرنے والے لوگوں کو فروغ دیتی ہیں۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 10:59:30
مصر کے شمالی صوبے سینائی میں ایک مسجد پر جمعہ کی نماز کے دوران دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم 235 افراد ہلاک اور100سے زائدلوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 10:48:55
سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے میں گجرات حکومت سے آج پھر پوچھا کہ کیا اس نے اس معاملے میں قصوروار قرار دئے گئے پولیس اہلکاروں کے خلاف ضابطہ کی کوئی کارروائی کی ہے یا نہیں؟
View more
Sat, 25 Nov 2017 10:37:35
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے آج جنوبی کوریا کے ایک وفد نے ملاقات کر کے باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے بارے میں بحث کی۔گمہے سٹی کے میئر محترمہ کم ونمین کی صدارت میں یہاں آئے جنوبی کوریا وفد سے یوگی نے کہا کہ ہندوستان خاص طور پر اتر پردیش کے ساتھ جنوبی کوریا کے ثقافتی اور تاریخی تعلقات رہے ہیں۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 10:34:15
تمل ناڈو کے آر کے نگر اسمبلی سیٹ سمیت چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی سیٹوں کے لیے 21دسمبر کو انتخاب ہوگا۔الیکشن کمیشن نے آج ان سیٹوں کے انتخابی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے یہ معلومات دی۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 10:26:08
بلگاوی میں منعقد ہونے والی ریاستی لجسلیٹرس کے سرمائی اجلاس میں اکثر اراکین اسمبلی اور کونسل حاضر نہیں رہے۔ حکمران پارٹی کے اراکین کو بارہا وزیراعلیٰ سدارامیا کی ہدایت کے باوجود اکثر کانگریس لجسلیٹرس ایوان کی کارروائی سے دور رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy