Sat, 25 Nov 2017 16:50:08
اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنے کے خلاف پولیس کے آپریشن کے رد عمل میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت مختلف شہروں میں مذہبی جماعتوں کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 16:46:04
اقوام متحدہ کا ایک امدادی طیارہ گزشتہ تین ہفتوں سے ناکہ بندی کے شکار یمن میں اتر گیا ہے۔ اس طیارے پر ادویات اور دیگر امدادی اشیاء موجود ہیں۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 16:38:48
اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد کے مقام پر گزشتہ بیس روز سے دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے وسیع علاقے کو کلیئر کرا لیا ہے تاہم مظاہرین اور فورسز کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 16:34:27
دیہی علاقوں کے کسان اور عوام صحت کا بہت زیادہ خیال رکھیں اکثر دیہی علاقوں کے عوام صحت خراب ہوجانے پر بھی اسپتال کا رُخ نہیں کرتے اس لئے دیہی علاقوں کے عوام عمدہ اشیاء اور صا ف پانی کو استعمال کرتے ہوئے صحت کو تندرست رکھیںیہ بات چنتامنی کے نوڈل آفیسر رمیش نے کہی ۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 16:31:59
ایک انسان اسی وقت مکمل انسان کہلاتا ہے جب علم کی روشنی سے آشنا ہو علم نہ صرف انسان کو نکھارتا بلکہ وہ علم کے بل بوتے پر سماج اور ملک کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرتا ہے جو فراست ایک پڑھے لکھے کو حاصل ہوتی ہے
View more
Sat, 25 Nov 2017 12:50:41
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کو ʼمشرقِ وسطیٰ کا نیا ہٹلر قرار دے دیا ہے، کرپشن کیخلاف جاری کارروائی سے ایک کھرب ڈالر بازیاب ہونے کی امید ہے ۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 12:33:25
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ایک پوش علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 12:25:03
زمبابوے میں 37 سال تک اقتدار میں رہنے والے رابرٹ موگابے کے استعفے کے بعد ایمرسن منانگاوا نے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy