Thu, 23 Nov 2017 20:38:16
مصدقہ موصولہ اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کوماگاؤں میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار تین نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 20:34:20
کانگریس کے سینئر لیڈر ایم ویرپا موئلی نے یہاں کہا کہ راہل گاندھی کے کانگریس پارٹی کا صدر بننے کے بعد بھی پارٹی میں سونیا گاندھی کا خصوصی کردارنمایا ں رہے گااور وہ پارٹی کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 20:29:39
وزیراعظم نریندر مودی نے سائبردنیاکودہشت گردی اور بنیادپرستی کامیدان بننے کے خطرات سے روکنے کے لیے دنیاکے ممالک کے درمیان اطلاعات کے تبادلے کی اپیل کی۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 20:13:32
نوجوانوں میں دلچسپی کا سبب بننے والی اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت کے لئے ضلع انتظامیہ نے کاروار میں ایک مرکز قائم کرنے فیصلہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں پر سیاحت کو بہت زیادہ فروغ امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 19:53:41
پچھلے کچھ دنوں سے حکومت کرناٹکا اور پرائیویٹ ڈاکٹروں کے درمیان جس بِل کو لے کر تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا اس پر حکومت نے پسپائی اختیار کرتے ہوئے KPMEایکٹ کے ترمیم شدہ بل کوذرا نرم کرکے اسمبلی سیشن میں پیش کردیاہے اور مریض کے سلسلے میں ڈاکٹر یا اسپتال کی غلطی کے لئے 6مہینے سے 3سال تک جیل کی سزا جو مقرر تھی اس شق کو ہٹا دیا ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 19:38:33
اڈپی شہر میں 24نومبر سے شروع ہونے والے 'دھرم سنسد' اجلاس کی میزبانی کرنے کے لئے جو انتظامات کیے گئے ہیں اس کے تحت پورے شہر کو زعفرانی بنادیا گیاہے۔سڑکوں، نکڑوں ، چوراہوں اور عمارتوں پرجس طرف بھی نظر جاتی ہے زعفرانی جھنڈے، بینرس اور ہورڈنگس دکھائی دیتے ہیں۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 17:03:24
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق خفیہ اداروں کی رپورٹوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے نئی رپورٹیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔عدالتِ عظمیٰ کے جج قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب ریاست ختم ہو جائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 16:41:53
کسی ایک یونیورسٹی میں ڈگری مکمل کرنے کے بعد اگر دوسری یونیوسٹی سے ملحق کالج میں بی ایڈ کے لئے داخلہ لینا ہے تو پھر طالب علم کو اہلیتی سند eligibilty certificateپیش کرنا اب لازمی بنا دیاگیا ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 16:36:58
ضلع شمالی کینرا کے کاروار میں کوسٹ گارڈ کی طرف سے 'ساگر کوَچ' کے نام سے دہشت گردی کی روک تھام سے متعلقہ علامتی مشقیں دو دنوں تک انجام دی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy