Fri, 24 Nov 2017 21:49:43
حیدرآبادکے رکن پارلیمان وصدرکل ہندمجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ 5دسمبر سے سپریم کورٹ میں بابری مسجدکے مقدمہ کے آغاز سے قبل آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں تناؤ کاماحول پیداکیاجائے۔ ملک بھر میں دوبارہ اسے ایک سیاسی مسئلہ بنایا جائے تاکہ وہ اپنی سیاسی روٹیاں سیک سکیں۔ موہن بھاگوت کے رام مندرکے لیے اس طرح کے بیانات ملک کے لیے اورسپریم کورٹ کے لئے ٹھیک
View more
Fri, 24 Nov 2017 21:21:39
کوئی بھی بینک 500اور 2000روپئے کے ان نوٹوں کو لینے سے انکار نہیں کر سکتا ہے جن پرکچھ لکھا ہوا ہوحالانکہ آدمی ایسے نوٹوں کو بدلوا نہیں سکتا ہے یہ نوٹ صرف جمع کرنے والے کے اکاؤنٹ میں جمع کئے جا سکتے ہیں۔
View more
Fri, 24 Nov 2017 21:16:48
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے حکومت کی طرف سے تین طلاق پر مکمل پابندی کے مجوزہ قانون پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق کا مسئلہ ایک مذہبی مسئلہ ہے، جب کسی عورت کو طلاق دی جائے تو وہ اس مرد کے لئے حرام ہوجاتی ہے، تین طلاق کو غیر معتبر قرار دینے کا مطلب یہ ہوگا کہ ان دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا جائے، اور وہ ایک ایسے عمل کے مرتکب
View more
Fri, 24 Nov 2017 20:56:46
راہل گاندھی نے آج پوربندر میں انتخابی ریلی میں ماہی گیروں کو یقین دہانی کرائی کہ اگر مرکز ی اقتدار پرکانگریس آئی تو الگ سے ماہی گیری کی وزارت کی تشکیل ہوگی ،
View more
Fri, 24 Nov 2017 20:54:10
اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) کا۲۷واں فقہی سمینار ملک کی معروف ریاست مہاراشٹرا کے مشہور تجارتی شہر عروس البلاد ممبئی میں کل مورخہ ۲۵ تا ۲۷ نومبر۲۱۰۷ء کو منعقد ہورہا ہے، جس میں اندرون ملک سے علما اور ماہرین علوم عصریہ کی ایک بڑی تعداد کے شریک ہونے کی توقع ہے، اس بات کی اطلاع 27ویں فقہی سمینار کی مجلس استقبالیہ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Fri, 24 Nov 2017 20:44:11
دلی اسٹیٹ کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے آج دلی اقلیتی کمیشن کے ممبران سے ملاقات کی اور کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے ۲۰۱۶۔۲۰۱۷ کو ریلیز کیا۔
View more
Fri, 24 Nov 2017 20:42:19
سنجے لیلا کی آنے فلم کے خلاف مظاہرہ رکنے کانام نہیں لے رہا ہے وہیں راجستھان کے ناہر گڑھ کے قلعہ کے دروازے پر ایک نامعلوم شخص کی لاش لٹکی ہوئی جب کہ نیچے ہندی میں یہ عبارت درج تھی :
View more
Fri, 24 Nov 2017 20:32:35
ملک کی راجدھانی نئی دہلی میں واقع پٹیالہ ہاوس کورٹ کی خصوصی این، آئی، اے عدالت نے آج یہا ں ملک کی مختلف ریاستوں سے دہشت گردی کے الزمات اور دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط رکھنے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے ملزمین کے ساتھ جیل میں ہونے والے تشدد پر سخت نوٹس لیتے ہوئے جیل انتظامیہ سے خاطیوں کے خلاف کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ معاملے کی رپورٹ بھی طلب کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy