Sat, 25 Nov 2017 20:51:29
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکو ہندوستان اور ایشاء سمیت دنیا بھرمیں ایک معتبر فقہی ادارہ کی حیثیت سے جانا جاتاہے ،جدید اور عصری مسائل کی تحقیق اور اجتہاد اکیڈمی کا خصوصی طرۂ امتیازہے ،
View more
Sat, 25 Nov 2017 20:35:15
ویب سائٹ ’’ نیشنل دستک‘‘ کے مطابق جولائی 2010 میں سی بی آئی نے 2005 میں سہرا ب الدین شیخ کے مبینہ قتل کے سلسلے میں امیت شاہ کو گرفتار کیا تھا ۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 20:21:55
آج صبح جنوب مشرق کے تیمور نگر میں عمارت تباہ ہوگئی، صبح صبح دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے۔ واضح ہو کہ یہ ایک پرانی عمارت تھی۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 20:15:25
موصولہ اطلاعات کے مطابق موگا ،پنجاب میں آج ایک جیپ بازار علاقے میں ایک درخت سے ٹکر ا گئی جس سے اس حادثے میں پانچ افرادہلاک ہوگئے اور تقریباََ5/ افراد شدید طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 17:20:43
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے (پیمرا) کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد تمام نجی چینلز کی نشریات معطل کر دی گئیں۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 17:16:53
ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب کو بتایا ہے کہ شام میں کردوں کے گروپ کو امریکہ مزید اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 17:11:12
لندن پولیس کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز مصروف سب وے اسٹیشن پر گولیاں چلنے کی اطلاعات کے بعد ہونے والی چھان بین سے پتا چلا ہے کہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Sat, 25 Nov 2017 17:04:38
نیپال میں 10 برس قبل بادشاہت پر بندش لگائی گئی۔ اس ہمالیائی ملک کا جمہوریت کی جانب مشکل سفر مکمل کرنے کے لیے، اتوار کو تاریخ ساز انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy