Fri, 24 Nov 2017 19:48:59
باڈا بیٹو بائیلور نامی مقام پر چھرا گھونپنے کے بعد پتھرسے کچل کر ایک شخص کواس کے اپنے گھر کے اندر ہلاک کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 24 Nov 2017 19:27:15
وشوا ہندو پریشد کے زیراہتمام منعقدہ دھرم سنسد سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس کے پرمکھ موہن بھاگوت نے اعلان کیاہے کہ ایودھیا میں رام مندر متنازعہ مقام پر ہی تعمیر ہوگا ۔اس جگہ پر کوئی دوسرا ڈھانچہ تعمیر ہی نہیں ہوسکے گا۔اور بہت جلد وہاں عظیم الشان مندر کے اوپر بھگوا جھنڈا لہرائے گا۔بھاگوت نے دعویٰ کیا کہ ہم اپنے مقصد کے حصول کے بے حد قریب ہیں، مگر ہمیں زیادہ محتاط ہوکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 24 Nov 2017 00:55:32
سہراب الدین کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی شنوائی کر رہے سی بی آئی جج برج گوپال ہرکشن لویا ، جن کی یکم دسمبر 2014 میں موت واقع ہوئی تھی، اب تین سال بعد اُن کی موت پر سوالات اُٹھ کھڑے ہوگئے ہیں۔ انگریزی ماہنامہ کاروان نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ سی بی آئی جج برج گوپال ہرکشن لویا کی بہن انورادھا بیانی نے الزام لگایا ہے کہ جسٹس موہت شاہ (جو اس وقت ممبئی ہائی کورٹ کے چیف جس
View more
Thu, 23 Nov 2017 21:25:36
سپریم کورٹ میں وکیل سری لنکن شرما نے عرضی داخل کر کے کہا ہے کہ فلم پدماوتی بنانے والے پر عدالت کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ہندی فلم پدماوتی ایک دسمبر کو ملک سے باہر ریلیز کرنے کا مطالبہ کر رہی نئی درخواست پر کورٹ 28نومبر کو سماعت کرے گی۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 21:21:36
جنتا دل (یونائیٹڈ) کے ’تیرکے انتخابی نشان پر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے پاس ہی رہے گا۔دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے میں گجرات کے ممبر اسمبلی چھوٹو بھائی کی درخواست کو مسترد کر دی ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 21:15:52
گجرات کے نوجوان لیڈر ہاردک پٹیل نے گرچہ اگلے ماہ ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا موقف لینے کی خواہش بنا لی ہو لیکن یہ بھی صاف ہے کہ وہ کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے ساتھ نظرنہیں آئیں گے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 21:08:22
یوپی میں لاء اینڈرآرڈرکس قدربدحال ہے۔اوراقلیتوں کے متعلق کس قدرنفرت کاماحول ہے اس کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ اتر پردیش کے باغپت ضلع میں چلتی ٹرین میں 6سے 7دبنگوں پر تین مسلم ٹیچروں کے ساتھ مارپیٹ کا الزام لگا ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 21:04:34
مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع کے ریاستی تعلیمی افسر نے تنازعات میں آئی فلم ’پدماوتی‘کے گھومر گانے کو ضلع کے اسکولوں کے ثقافتی پروگراموں میں شامل کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 23 Nov 2017 20:57:49
دہلی کے دوارکا علاقے میں ایک نامی گرامی پرائیویٹ اسکول میں جنسی استحصال کا ایک منفرد معاملہ سامنے آیا ہے۔اس میں محض 4سال کے طالب علم پر اپنے ہی ساتھی چار سالہ طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy