Sun, 26 Nov 2017 20:20:52
آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی صدر انسانی حقوق کارکن ڈاکٹر نوہر ہ شیخ نے مرکزی حکومت کے تین طلاق کو ختم کرنے کے لئے مجوزہ بل پیش کرنے کو شریعت میں مداخلت کرتے ہوئے کہاکہ اس کی ہرسطح پر مخالفت کی جائے گی۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:16:09
سپریم کورٹ (ایس سی)نے ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے بیوی کو رکھنے کو لے کر ایک اہم فیصلہ سنایا۔ایس سی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کوئی عدالت کسی بھی شوہر کو اس بات پر مجبور نہیں کر سکتی کہ وہ اپنی بیوی کو اپنے ساتھ رکھے۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:14:59
مظہر محی الدین ایک پاک نفس پاک باطن شخصیت کے حامل شاعر ہیں سادگی ان کے مزاج کا خاصہ ہے ان کا مذہبی اور ادبی مطالعہ بہت وسیع ہے وہ وسیع النظر انسان ہیں لیکن ان کی وسیع النظری اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی، ان کے کردار کی یہی عظمت ان کی شاعری کی عظمت کی دلیل ہے۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 11:49:10
دلت لڑکے سے محبت کرنے کے بعد اس سے شادی رچانے والی ایک لڑکی آج درندگی کا شکار ہوئی ہے،جس کے تحت اس لڑکی کے حمل کو ضائع کرنے کیلئے اس کے ہی قبیلے کے لوگوں نے اس پر حملہ کیااور ا سکے حمل کوگرانے کیلئے پیٹ پرپتھر ڈال دیا،
View more
Sun, 26 Nov 2017 11:34:41
بھوپال میں سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج بعد نماز فجردرس قران کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ 70 ویں عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے ملک و بیرون ملک سے اب تک تین ہزار آٹھ سو اکیاسی جماعتیں بھوپال پہنچ چکی ہیں
View more
Sun, 26 Nov 2017 11:22:44
27 نومبر کو سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل ہادیہ عرف اکھیلا نے ایک بار پھر اس بات کی وضاحت کی ہے کہ مذہب بدلنے کے لیے اس پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا ہے۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 11:10:15
گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جارہی ہے ، بی جے پی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے۔باہر عوام کے کئی طبقوں کی ناراضگی جھیل رہی پارٹی کے اندرونی حالات بھی بہت اچھے نہیں ہیں اور ٹکٹ کی تقسیم کو لے کر مچاگھمسان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 11:05:22
دہلی یونیورسٹی سے ملحق دیال سنگھ کالج کے گورننگ باڈی کے صدرامیتابھ سنہانے نام بدل کروندے ماترم کالج رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy