Mon, 27 Nov 2017 10:16:47
دستور ہند کو تبدیل کئے جانے والے پیجاور مٹھ کے سوامی کے بیان پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ دستور ہند میں یقین نہ رکھنے والے افراد اس قسم کا بیان دیتے ہیں۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 00:47:20
عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال نے مرکز میں حکمران بی جے پی پر زبردست الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ فرقہ واریت کی سیاست کرتے ہوئے پاکستان کے مفاد میں کام کررہی ہے. کجریوال نے اتوار کو عام آدمی پارٹی کے پانچویں یوم تاسیس کی تقریب میں ملک بھر سے آئے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ 'ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور بی جے پی ہندئوں اور مسلمانوں کو آپس میں لڑاكر ملک کو بانٹ
View more
Sun, 26 Nov 2017 21:18:07
مدھیہ پردیش کابینہ نے اس بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت 12 سال یا اس سے کم عمر کی لڑکی سے ریپ یا گینگ ریپ کے مجرموں کو پھانسی دی جائے گی. وزیراعلی شیوراج سنگھ کی زیر صدارت ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا. مدھیہ پردیش اسمبلی کا سرما ئی اجلاس شروع ہونے والا ہے اور اسی سیشن میں یہ بل لایا جائے گا. آپ کو بتاتے چلیں کہ پچھلے ماہ راجدھانی میں کوچنگ سے لوٹ رہے ایک طالبہ کے ساتھ چا لوگوں نے گین
View more
Sun, 26 Nov 2017 21:07:06
نو سال پہلے آج ہی کے دن ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے دنیا کو متحد ہونا ہوگا۔ ریڈیو پر نشر ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہاکہ چاردہائی سے زیادہ عرصے سے بھارت دہشت گردی کا مسئلہ اٹھاتا رہا ہے۔ لیکن اس وقت دنیا نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیاتھا۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 21:03:07
بہار کے نائب وزیراعلیٰ سوشیل کمار مودی کے بیٹے ’’ اتکرش ‘‘ کی شادی کو لے کر گزشتہ چند دنوں سے افوا ہیں گردش کر رہی ہیں ۔واضح ہو کہ یہ افواہ تیج پرتاپ یادو کے بیان سے شروع ہوئی جس میں انہوں نے سرعام سوشیل کمار مودی کو کھلی وارننگ دی تھی۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:56:19
مینجمنٹ کوٹے میں خطیر رقم کی ادائیگی سے چار نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے والے200 سے زیادہ طلبہ کے مستقبل پرسوالیہ نشان لگ سکتا ہے؛ کیونکہ و یاپم معاملے کی سی بی آئی کی جانچ میں ان انتخاب میں بے ضابطگیوں کا دعوی کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:51:45
منی لانڈرنگ معاملات میں ضمانت دینے کی سخت شرائط کو سپریم کورٹ کے منسوخ کرنے کے بعد اس طرح کے معاملات میں جیل میں بند کئی ملزم نچلی عدالتوں میں پہنچ کر ضمانت کی نئی کوششوں میں لگ گئے ہیں ۔ واضح ہو کہ ماقبل میں ان کی ضمانت عرضیاں مسترد کی جاچکی تھیں۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:44:51
بہار میں ان دنوں مجرم بغیر کسی خوف کے عام لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔حکومت اور پولیس گرچہ ریاستی فعال مجرموں کو پکڑنے کے کتنے بھی دعوے کیوں نہ کرے، لیکن مجرمانہ واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Nov 2017 20:42:05
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے انسانیت کا ثبوت ہوئے ایک بار پھر پاکستانی نوجوان کو میڈیکل ویزا دینے کااعلان کیا ہے۔نوجوان نے کچھ دن پہلے ہی سشما سوراج سے ہندوستان آکر اپنا علاج کرانے کی اجازت مانگی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy