Mon, 27 Nov 2017 16:54:07
پاکستان کے موجودہ وزیر داخلہ احسن اقبال اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان بیانات کی ایک نئی جنگ چھڑ گئی ہے،
View more
Mon, 27 Nov 2017 16:51:30
سعودی قیادت میں قائم مسلم ممالک کے عسکری اتحاد ’اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن‘ کے سربراہ اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف نے کہا ہے کہ اس اتحاد کا واحد مقصد دہشت گردی کے خلاف لڑنا ہے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 16:48:01
اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیض آباد پر جاری دھرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی ںے کہا ہے کہ فوج اپنے آئینی کردار میں رہے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 12:39:30
شمالی کوریا کی طرف سے ستمبر میں کیے جانے والیجوہری دھماکے کے بعد آنے والے مصنوعی زلزلے میں اطلاعات کے مطابق کئی عمارتیں گر گئیں اور متعدد افراد بشمول سکول کے بچے ہلاک ہوئے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 11:25:21
ہائی وے پر رینجرز اور مذہبی جماعت کے مظاہرین میں جھڑپ ہوئی اور اس دوران ایک گاڑی اور 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 11:16:27
گجرات حکومت اساتذہ کے ساتھ کس طرح تفریق کر رہی ہے اس کی ایک مثال احمد آباد میں دیکھنے کو ملی۔ راہل گاندھی نے ٹیچر کی باتیں غور سے سنی اور روتی ہوئی ٹیچر کو گلے لگا کر تسلی دی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 11:00:49
وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پر ماہانہ پروگرام من کی بات میں انہوں نے نیو انڈیا، پوزیٹیو انڈیا اور انسان دوست طاقتوں کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے پر زور دیا اور ملک کے عوام سے نیا ہندوستان بنانے کی اپیل کی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 10:51:00
کرناٹک کی سرزمین پر بیک وقت دو اجلاسوں کا آغاز اور اختتام ہوا۔ حضرات ٹیپو سلطان کی سرزمین میسور میں کنڑا ادب و کلچر کو اجاگر کرنے والا کل ہند کنڑا ادبی سمّیلن کا انعقاد ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy