Mon, 27 Nov 2017 21:30:37
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی غربت کا مذا ق نہ اڑائیں ، گجرات میں ہونے والی ایک ریلیوں میں اپوزیشن پارٹی اور ان کے رہنما راہل گاندھی پر سخت حملہ کیا۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 21:19:57
کیرالہ کی نو مسلم دوشیزہ ہادیہ پیر کے روز سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے واضح طور پر کہہ دیا کہ انہیں آزادی چاہئے اور وہ اپنے شوہر سے ملنا چاہتی ہیں۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 21:06:46
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے اپنے 34 امیدواروں کی چھٹی اور آخری فہرست آج یہاں جاری کی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 20:59:42
محکمہ انکم ٹیکس نے عام آدمی پارٹی کو ایک وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے ’آپ‘ سے پوچھا ہے کہ 30.67 کروڑ روپے آپ سے کیوں نہ وصولے جائیں ۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 20:53:31
احمد آباد بم دھماکہ معاملے میں تقریباً ڈھائی ماہ پہلے گرفتار انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے مشتبہ ملزم محمد توصیف کو آج ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے کر گجرات دہشت گرد مخالف دستہ (اے ٹی ایس) کی ٹیم روانہ ہو گئی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 20:47:45
بہار کے سایق وزیر صحت اور آرجی ڈی کے ممبر اسمبلی تیج پرتاپ یادونے اپنے والد اور راجد کے قومی صدر کی سیکوریٹی میں تخفیف سے چراغ پا ہیں ساتھ ہی ان کی پارٹی نے بھی اس پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکوریٹی میں تخفیف کا واضح مطلب ہے کہ لالو یادو کی جان کو خطرہ ہے اور ایسا عمداً کیا جا رہا ہے ۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 20:38:05
)منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اپنی پہنی ہوئی چپلوں میں چھپاکر 24لاکھ روپے کا سونا اسمگل کرنے کی ایک کوشش کو کسٹم افسران نے ناکام بنادیا ہے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 17:06:17
اسلام آباد میں جاری دھرنے کے خاتمے کے لیے حکومت اور دھرنا دینے والی جماعت 'تحریک لبیک یارسول اللہ' کے درمیان پاکستانی فوج کی مدد سے معاہدہ طے پاگیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy