Tue, 28 Nov 2017 00:07:28
اپنی سیکوریٹی میں تخفیف ہونے سے آر جے ڈی صدر لالو یادو ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ڈر نہیں لگتا۔ تاہم اپنے ایک پریس کانفرنس میں لالو نے سوال کیا کہ کیا بھارت پر پاکستان چڑھائی کرنے والا ہے کہ ان کی سیکورٹی واپس لی گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 00:02:59
کانگریس نے پدماوتی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دیپکا پادوکون کو جسمانی ضررپہنچانے والی دھمکی کو ’’طالبانی فرمان‘‘قرار دیا اور کہا کہ ایسی دھمکیوں سے ملک کی شبیہ خراب ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 00:00:18
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سابقہ حکومت پر الزام لگاتے ہوئے علی الجزم کہا کہ گذشتہ حکومت میں مجرموں کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور سرمایہ کار ریاست میں بی جے پی کی حکومت کے قیام کے معاًبعد واپس آنے لگے ہیں۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 23:56:20
میانمار کے مظلوم انسانوں کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے کوتو پالنگ کوکس بازار (بنگلہ دیش) میں ایک ہزار شیلٹر ہوم قائم کیے ہیں جہاں بے گھر خاندان رہ رہے ہیں۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 23:54:20
ایک بار پھر متنازعہ تبصرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے پیر کو مرکز کی نریندر مودی حکومت کو چیلنج کیا کہ وہ پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) میں ترنگا لہرانے کی باتیں کرنے سے پہلے سری نگر کے لال چوک پر قومی پرچم لہراکر دکھائے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 23:50:41
یوپی بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات کے لئے تشہیر پیر کی شام کو ختم ہو گئی۔29 نومبر یعنی بدھ کو تیسرے راؤنڈ میں 26اضلاع میں ووٹنگ ہوگی۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 23:47:05
فلم’پدماوتی‘کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان کامیڈین کپل شرما نے دیپکا پدکون کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ احتجاج کے نام پر تشدد کرنا غلط ہے۔
View more
Mon, 27 Nov 2017 23:37:35
آج بعدنمازظہراسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکاستائیسواں سیمینار اختتام کوپہونچا۔سیمینارکی مختلف نشستوں میں جن مسائل پرگفتگوکی گئی ان میں ایک موضوع عصری تعلیمی اداروں سے متعلق شرعی مسائل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy