Tue, 28 Nov 2017 12:03:14
وی ایچ پی کے انٹر نیشنل جنرل سکریٹری پروین توگڑیا نے کھلے عام سوال کیا ہے کہ پدماوتی فلم کے پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی نے اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو دیگر مذاہب والوں پر فلم بنائیں۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 11:51:55
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد نے آج کہا کہ ان پر خطرے کے خدشہ کے پیش نظر اس وقت متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے)کی مرکزی حکومت نے زیڈ پلس زمرہ سیکورٹی فراہم کی تھی، لیکن بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ان کی مہم کو روکنے کے مقصد سیکورٹی کو ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 11:12:59
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج بی جے پی پر الزام لگایا کہ ریاستی وزیر ونئے کلکرنی کے امیج کو بدنام کرنے بی جے پی ان پر دھارواڑ میں پنچایت رکن کے قتل کا جھوٹا الزام لگارہی ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 11:08:35
سپریم کورٹ نے پولیس کی حراست میں ملزمین کے ساتھ زیادتی کے خلاف سخت قانون بنانے کے لئے دائر ایک عرضی پر سماعت کرنے سے آج انکار کردیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 11:05:08
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی ترقی، سماجی بہتری اور روزگار کے ساتھ خود روزگار کی فراہمی موجودہ مودی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں اور مستقبل قریب میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 10:54:31
محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کی اطلاع کے مطابق شمالی کنڑا ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ رائے دہندگان فہرست (Voter list)میں تصحیح اور انتخابات سے متعلق شکایات سننے کے لئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں امدادی مرکز کھولا گیا ہے ۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 10:46:41
جھالاواڑ ضلع میں 12 سالہ ایک دلت لڑکی کو اپنے ایک پڑوسی کی طرف سے مبینہ طور پر اغوا اور عصمت دری کئے جانے کے معاملہ کا انکشاف ہوا ہے ۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 10:40:32
اڑی حملے کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مرکزی سرکار کی طرف سے کئے گئے مبینہ سر جیکل اسٹرائیک پر اپوزیشن نے سوال کھڑے کئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy