Tue, 28 Nov 2017 23:57:32
ریاستی وزیر برائے زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے کہاکہ ریاست میں کسانوں کے مفادات کی حفاظت کیلئے حکومت نے الگ الگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:54:57
امسال 2؍ دسمبر کو میلاد النبیؐ کے موقع پر شہر کا مرکزی جلسہ حسب روایت وائی ایم سی اے گراؤنڈ میں شاندار پیمانے پر منعقد کیاگیا ہے،
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:52:33
ریاست کے چیف سکریٹری کے عہدہ سے آج سبھا چندر کنٹیا سبکدوش ہوگئے ۔وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج اپنی ہوم آفس کرشنا میں انہیں اعزاز پیش کرکے سرکاری خدمات سے وداع کیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:48:07
کرناٹک میڈیا اکاڈمی نے 2017کے اعزازات کا اعلان کردیا ہے، آج اکاڈمی کی طرف سے جاری اخباری بیان میں اطلاع دی گئی کہ اکاڈمی کی میٹنگ میں چالیس صحافیوں کو رواں سال اعزاز کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:44:32
ریاست میں اقتدار پر برقرارر ہنے کیلئے کانگریس نے مارچ سے ریاست گیر یاترا نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کی رہائش گاہ پر مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:36:02
منگلورو ڈی سی دفتر کے داخلی دروازے کے پاس سرکاری اسکیموں کے تعلق سے عوام کو آگاہی دینے کے لئے ایک ایل ای ڈی تشہیری اسکرین نصب کی گئی جس کا افتتاح ضلع انچارج وزیر رماناتھ رائے نے کیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:30:56
منگلورو کے قریب موڈ شیڈّو نامی مقام پر شیواجی کی مورتی نصب کرنے کی تقریب کے دوران سری رام سینا کے چیف پرمود متالک نے اپنی عادت کے مطابق ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے ملک کے سنّی مسلمانوں کو دھمکی دی ہے
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:25:26
نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کی طرف سے لاگو کردہ کوئی بھی معیار نہ اپنانے اور نیشنل ہائی وے 66پر خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں روزانہ انسانی جانوں کے اتلاف کے باوجود ٹول ٹیکس وصول کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
View more
Tue, 28 Nov 2017 20:16:17
اپن انگڈی پولیس اسٹیشن کی حدود میں آنے والے ایک گاؤں میں 2بچوں کی ماں اپنی 9سالہ شادی شدہ زندگی کو برباد کرنے اور شوہر کو چھوڑ کر پڑوسی نوجوان کے ساتھ زندگی گزارنے کی ضد پر اَڑ گئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy