Tue, 21 May 2019 13:20:12
ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ میں واقع کلپترو کالج آف منیجمنٹ کے پرنسپال کے خلاف طلبہ نے دھوکہ دہی کا الزام لگاتے ہوئے سخت غصہ اور اشتعال کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 12:40:48
بھٹکل میونسپالٹی کے23 وارڈوں کے لئے ہونے جارہے انتخابات میں کل 20 مئی کو پرچہ نامزدگی واپس لینے کا آخری دن تھا جس میں 11 اُمیدواروں نے مقابلے سے اپنے نام واپس لئے۔ اسی کے ساتھ بھٹکل میونسپالٹی کے لئے کانگریس کے حمایت یافتہ نو آزاد اُمیدوار اور تین کانگریسی اُمیدوار یعنی جملہ 12 کونسلرس بلا مقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ بقیہ 11 وارڈوں کے لئے انتخابات ہوں گے جس کے لئے 27 اُمیدوار میدان میں ہیں۔ خ
View more
Tue, 21 May 2019 11:54:59
لوک سبھا انتخاب کے نتیجے آنے میں ابھی تین دن باقی ہیں۔ لیکن اس سے پہلے ہی تقریباً سبھی نیوز چینلوں نے نریندر مودی کو دوبارہ وزیر اعظم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:52:20
ہار میں مظفر پور ضلع کے کرجا تھانہ علاقہ کے پتاہی ہوائی اڈہ کے نزدیک آج پٹرول پمپ منیجر کے ساتھ لوٹ اور اس کے قتل معاملے میں جانچ کیلئے خصوصی جانچ ٹیم ( ایس آئی ٹی ) کی تشکیل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:48:08
بی جے پی کو واضح اکثریت کے ساتھ مرکز میں واپسی کی ایگزٹ پولس کی پیش قیاسی کے بعد اترپردیش میں عظیم اتحاد کے لیڈروں نے پیر کو ملاقات کر کے 23 تاریخ کو آنے والے نتائج کے ضمن میں تبادلہ خیال کیا۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:44:05
لوک سبھا انتخابات کے 10 میں سے9/ایگزٹ پولس میں این ڈی اے کوسب سے زیادہ سیٹیں دئے جانے کے بعد ای وی ایم پر ایک بار پھر سوال اٹھنے لگا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:31:25
راجستھان ہائی کورٹ نے مشہور کالے ہرن کے شکار کے معاملے میں فلم اداکار سیف علی خان، اداکارہ سونالی بیندرے، نیلم اور تبو سمیت دیگر شریک ملزمین کو نئے سرے سے نوٹس جاری کئے ہیں۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:27:15
انتخابات ختم ہوتے ہی اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے گورنر رام نائک سے لوک سبھا انتخابات میں باغیانہ تیور اپنانے والے پسماندہ طبقات بہبود کے وزیر اوم پرکاش راج بھر کو کابینہ سے برطرف کرنے کی سفارش کی،جسے گورنر نے منظور کر لیا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:23:33
ریاست کی مخلوط حکومت کے لئے کسی بھی طرح کی پریشانی کے مرحلے میں پیش پیش رہ کر اسے نپٹانے کی جدوجہد کرنے والے وزیربرائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار انتخابی نتائج کے عین قبل اپنے خاندان سمیت دورہئ آسٹریلیاں کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy