Mon, 20 May 2019 11:06:26
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو پر ڈسپلن کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:00:58
بھارتیہ جنتا پارٹی سے ناراض سہیلدیو ہندوستانی سماج پارٹی کے صدر اور یوگی حکومت میں وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اتوار کو بلیا کے میرگنج پرائمری اسکول میں اپنے پورے خاندان کے ساتھ ووٹ دیا-
View more
Mon, 20 May 2019 10:50:59
لوک سبھا انتخابات کے سات مراحل کے اختتام پر مختلف چینلوں اور ایجنسیوں کی جانب سے جاری کئے گئے ایگزٹ پولس میں ایک بارپھر 2014 کی طرح مودی لہر صاف نظر آرہی ہے-
View more
Mon, 20 May 2019 10:44:32
لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں بعض مقامات پر تشدد کے اکا دکا واقعات کے درمیان سات ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 59 سیٹوں پر اتوار کو قریب 61 فیصد سے زائد پولنگ کے ساتھ سترہویں لوک سبھا کے لئے اتوار کو انتخابی سفر مکمل ہوگیا۔ لوک سبھا کی 542 سیٹوں کے لئے سات مراحل میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر اوسطاً 66 فیصد سے زیادہ پولنگ ہوئی۔
View more
Sun, 19 May 2019 14:31:48
وزیر اعظم نریندرا مودی کا کہنا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو دیش بھکت قرار دیتے ہوئے ”باپو کی بے عزتی“ کرنے کے معاملے پر پرگیہ ٹھاکورکو”کبھی بھی معاف نہیں کرسکیں گے۔“امیت شاہ کہتے ہیں کہ پرگیہ ٹھاکور نے جو کچھ کہا ہے(اور یونین اسکلس منسٹر اننت کمار ہیگڈے اور پارٹی کے دوسرے جانے پہچانے جنوبی کینرا کے لیڈر نلین کمار کٹیل نے خوش دلی سے جس کی حمایت کی ہے۔ ہیگڈے نے بعد میں یہ دعوی
View more
Sun, 19 May 2019 14:01:05
لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ کے لئے اتوار کی صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔جس میں 918 امیدواروں کی قسمت دائو پر لگی ہوئی ہے۔آج جاری انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کا حلقہ انتخاب وارانسی بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 04:22:00
23 مئی کو لوک سبھاانتخابات کے نتائج کا اعلان ہورہا ہے۔ انتخابات کے نتائج ظاہر ہونے کے مرحلے میں کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا نہ ہونے پائے اس کے لئے شہر کے پولیس کمشنر سنیل کمار نے 23مئی کی صبح چھ بجے سے شہر بھر میں امتناعی احکامات نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 04:02:31
ریاست کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کندگول اور چنچولی کے لئے آج اتوار کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں حلقوں پر کامیابی درج کرنے کے لئے کانگریس جے ڈی ایس اتحاد اور بی جے پی نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 03:37:18
علقہ کے مرڈیشور کے قریب بائیلور نیشنل ہائی وے 66 پر کار اور ہونڈا ایکٹیوا کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایکٹیوا کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان اسپتال لے جانے تک دم توڑ دیا۔ حادثہ سنیچر شام کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy