Sat, 18 May 2019 13:41:14
بہارمیں 19 مئی کو ہونے والے آخری مرحلے کی پولنگ میں نالندہ، پٹنہ صاحب، پاٹلی پتر، آرا، بکسر، سہسرام، ککاراکٹ،جہان آباد کی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس بار بہار میں ایک نئے طرح کے اعداد و شمار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:36:28
اڈیشہ میں انتخابی مشاہد کے طور پر متعین کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس افسر محمد محسن نے وزیراعظم مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لے کر جس فرض شناسی کا ثبوت پیش کیا اسے فرض شکنی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے نہ صرف انہیں معطل کردیا بلکہ اب ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں نشانہ بنانے کا ارادہ کرلیا ہے۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:32:10
شہر میں جمعہ کی دوپہر ژالہ باری کے ساتھ ہوئی بارش اور تیز ہواؤں نے کئی علاقوں میں درخت اور بجلی کے کھمبے اور بڑی بڑی ہورڈنگوں کو اکھاڑ دیا۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:29:42
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے ایک بار پھر یہ بات دہرائی ہے کہ لوک سبھاانتخابات کے نتائج کے بعد ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت ایک دن کے لئے بھی نہیں چلے گی۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:27:13
ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس قائدین کی بیان بازیوں کے سبب دونوں پارٹیوں میں بڑھتی ہوئی دوریوں کے درمیان سمجھا جارہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا صدر کانگریس راہل گاندھی کو یہ باور کروانے میں کامیاب ہوچکے ہیں کہ کرناٹک میں اگر کانگریس جے ڈی ایس اتحاد برقرار رہا تو اگلے دس پندرہ سال تک ریاست میں کانگریس کے دوبارہ اقتدار پر آنے کی امید چھوڑ دیں۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:23:17
انتخابی نتائج کے فوراً بعد بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلیوں کی آس میں بی جے پی نے 21مئی کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:20:20
مرکز میں صدر کانگریس راہل گاندھی کی قیادت میں قائم ہونے والی ممکنہ حکومت کی طرف سے غریب خاندانوں کی مالی امداد کے لئے مجوزہ ”نیائے“ اسکیم کی شروعات شمالی کرناٹک کے کند گول سے کروانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:16:41
ریاست بھر کے بلدی اداروں کے لئے 29 مئی کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نامزدگیوں کے اندراج کی تاریخ کل ختم ہونے کے بعد جملہ 5945 نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔
View more
Sat, 18 May 2019 12:09:17
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے حزب اختلاف کے طور پر کانگریس کی کارکردگی کو کامیاب بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پارٹی نے مؤثر طریقہ سے عوام کے مسائل کو اٹھایا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ اقتدار میں آنے سے روکنے کے لئے ان کے تمام راستے بند کر دئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy