Fri, 24 May 2019 23:24:50
لوک سبھا انتخابات میں اس بار بھلے ہی سیکولر پارٹیوں کو شرمناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ہو، مگر گذشتہ انتخابات کے مقابلے میں اس بار 17 ویں لوک سبھا انتخابات میں مسلم نمائندوں کی تعداد میں ہلکا اضافہ ہوا ہے اور 26 مسلم نمائندوں کو کامیابی ملی ہے۔
View more
Fri, 24 May 2019 23:20:26
قومی اورمختلف ملک کے رہنماؤں نے لوک سبھا انتخابات 2019کے نتائج کے اعلان پر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کی بہترین کارکردگی پر وزیراعظم نریندرمودی کو مبارک باد دی ہے۔اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے انتہائی انوکھے انداز میں ہندی میں ٹوئیٹ کرکے مودی کو مبارک باد دی۔
View more
Fri, 24 May 2019 23:02:13
پلوامہ حملے اور بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد ملک میں پھیلی نیشلزم کی لہر کے ساتھ ساتھ نریندر مودی کی مقبولیت نے بھاجپا کو پھر ایک بار لوک سبھا انتخابات میں تاریخ ساز جیت درج کرائی ہے بلکہ مغربی بنگال اور اوڈیشہ میں بھی اس نے اپنی حالت مضبوط کرکے مخالفین کی بولتی بند کردی ہے۔
View more
Fri, 24 May 2019 19:39:44
ریاست کرناٹکا میں انتخابی میدان میں کبھی ہار کا منھ نہ دیکھنے والے چند نامورسیاسی لیڈران جیسے ملیکا ارجن کھرگے، دیوے گوڈا، ویرپا موئیلی اورکے ایچ منی اَپا وغیرہ کو اس مرتبہ پارلیمانی انتخاب میں انتہائی ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
View more
Thu, 23 May 2019 12:48:05
آندھرا پردیش میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، مگر دوپہر تک ملی اطلاع کے مطابق یہاں وائی ایس آر کانگریس کے جگن موہن ریڈی بھاری جیت درج کرتے نظر آرہے ہیں اور برسراقتدار پارٹی تیلگودیشم صرف 29 سیٹوں پر سمیٹتی نظر آرہی ہے۔یہاں صرف ان ہی دو پارٹیوں کے درمیان راست مقابلہ دیکھنے کو ملا ہے ، جبکہ بی جے پی اور کانگریس کے اُمیدوار کنارے چلے گئے ہیں۔ دوپہر ایک بجے تک ملی اطلاع کے مطابق
View more
Thu, 23 May 2019 12:12:19
مغربی بنگال کے بیرکپور سے بی جے پی امیدوار ارجن سنگھ کو سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔سپریم کورٹ نے 28 مئی تک ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔غور طلب ہے کہ ارجن سنگھ نے کہا تھاکہ مجھ پر ریاستی حکومت نے 21 کیس درج کئے ہیں۔
View more
Thu, 23 May 2019 12:09:00
رافیل معاملے پر تنازعہ ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔اس معاملے میں درخواست گزار یشونت سنہا، ارون شوری اور پرشانت بھوشن نے نظر ثانی کی درخواست پر تحریری دلیلیں سپریم کورٹ میں داخل کی ہیں۔
View more
Thu, 23 May 2019 11:44:22
ممنوعہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار5/ مسلم نوجوانوں کی نچلی عدالت سے باعزت رہائی کے خلاف حکومت کی جانب سے داخل اپیل کو گذشتہ ہفتہ جبل پور کی سیشن عدالت نے یہ کہتے ہوئے خارج کردیا
View more
Thu, 23 May 2019 11:15:23
الال کی آشریہ کالونی کے ایک مکان میں مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کا یوم پیدائش منانے والے ہندومہاسبھا کے ایک لیڈر کو الال پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy