Wed, 22 May 2019 11:35:23
الیکشن کمیشن نے اتر پردیش اور بہار کے بعض مقامات پرای وی ایم کی دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد اور مکمل طور پر غلط بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم مکمل پر ہر طرح سے محفوظ ہیں اور اس کی حفاظت کے انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:27:21
کانگریس نے کہا ہے کہ ایگزٹ پول کو ملک کے عوام اچھی طرح سمجھتے ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ پولنگ کے بعد سروے کے اندازے انتخابی نتائج نہیں ہوتے پھر بھی ایسا ماحول پیدا کیا جارہا ہے گویا ایگزٹ پو ل ہی انتخابی نتائج ہوں۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:13:39
اتوار کی شام ساڑھے 6 بجے کے بعد مختلف نیوز چینلوں پر نشر ہونے والے انتخابی سرویز کے نتائج پر عوام کا ایک بڑا طبقہ بھروسہ نہیں کر پار رہا ہے۔ اس کی وجہ سے تذبذب کی عجیب سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے جبکہ اپوزیشن اب بھی پُر امید ہے کہ 23 ؍مئی کو نتائج وہ نہیں ہوں گے جن کی پیش گوئی کی جارہی ہے بلکہ مرکز میں غیر بی جے پی سرکار کے قیام کی راہیں کھلیں گی۔
View more
Wed, 22 May 2019 10:37:41
جمعرات 23/ مئی کو لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے اپوزیشن جماعتوں نے ای وی ایم اور وی وی پیاٹ کے معاملہ پر اجلاس اور تبادلہ خیال شروع کردئے ہیں۔
View more
Wed, 22 May 2019 00:23:00
لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ملیکارجن کھرگے نے لوک سبھا انتخابات کے متعلق مختلف ایجنسیوں کی طرف سے کروائے گئے ایگزٹ پول کے نتائج کو مبالغہ آرائی سے تعبیر کیا اور کہا کہ ان نتائج کو معتبر نہیں سمجھا جاسکتا۔
View more
Wed, 22 May 2019 00:13:30
ایگزٹ پول کے منظرعام پر آتے ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی معتبریت پر سوال اٹھانے والے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی آج دہلی میں اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے اس سلسلے میں منظم کئے گئے احتجاج کا حصہ بننے والے تھے لیکن آخری لمحوں میں انہوں نے اپنا دورہ دہلی منسوخ کرکے سیاسی حلقوں میں اپنے اس فیصلے کے متعلق قیاس آرائیوں کا سبب بن گئے۔
View more
Wed, 22 May 2019 00:05:13
نجی اسکولوں کے معیار تعلیم کی مسابقت کرنے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے سال رواں سے ایک ہزار سرکاری اسکولوں میں انگلش میڈیم تعلیم شروع کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ محکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رواں تعلیمی سال سے ہی ریاستی حکومت کی طرف سے 100 پبلک اسکول اور پری پرائمری اسکول شروع کئے جارہے ہیں۔
View more
Tue, 21 May 2019 23:48:17
ریاست کرناٹک کے 28 لوک سبھا حلقوں میں 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے لئے الیکشن کمیشن اور ریاستی انتظامیہ کی طرف سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔18اور23 اپریل کو ریاست میں دو مرحلوں میں ہوئے انتخابات میں کئی اہم شخصیات کی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بند ہیں جن میں سابق وزیراعظم دیوے گوڈا، مرکزی وزرا؍ سدانند گوڈا، اننت کمار ہیگڈے، سابق وزیراعلیٰ ویرپا موئیلی، کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر مل
View more
Tue, 21 May 2019 22:53:04
سینئر کانگریس لیڈر، کرناٹک کے سابق وزیر اور شیواجی نگر کے رکن اسمبلی آر روشن بیگ نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حالات سے سمجھوتہ کرلیں اور کسی ایک پارٹی کے پیچھے نہ رہیں۔ انہوں نے مسلمانوں سے کہا کہ ضرورت پڑی تو وہ بی جے پی ہاتھ ملائیں اور کسی ایک سیاسی جماعت کے دم چھلے بن کر نہ رہیں۔ انہوں نے لوک سبھا کے لئے کرناٹک میں صرف ایک سیٹ مسلمانوں کو دینے پر بھی پار
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy