Sat, 25 May 2019 10:31:38
منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں رابرٹ واڈرا کو ملی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:29:49
یہ لوک سبھا انتخابات کئی طریقوں میں تاریخی ہے۔اس الیکشن کے دوران نہرو گاندھی خاندان کی سب سے نئی رکن پرینکا گاندھی نے بھی سیاست میں قدم رکھے لیکن سیاسی گلیارے میں ان کے اس آرام دہ اور پرسکون آمد کا کوئی فائدہ نہیں ملا۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:26:55
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیرعلیٰ دگ وجے سنگھ نے آج کہاہے کہ انہیں اس بات کی فکر ہے کہ ملک میں مہاتما گاندھی کے قاتل کے نظریئے کی جیت ہوگئی۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:23:44
دہلی کی ایک عدالت نے آئی این ایکس میڈیاکی سابق ڈائریکٹر اندرانی مکھرجی کی آئی این ایکس میڈیا کرپشن کیس میں سرکاری گواہ (منظور) بننے کا مطالبہ والی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔عدالت کیس میں 29 مئی کو فیصلہ سنائے گی۔
View more
Sat, 25 May 2019 04:03:50
ریاست میں کانگریس کے تشہیری مہم کمیٹی کے صدر ایچ کے پاٹل نے لوک سبھا انتخابات میں ریاست میں پارٹی کی شکست کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 03:57:38
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی بدترین ناکامی کا آج وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے طلب کی گئی غیر رسمی کابینہ میٹنگ میں جائزہ لیاگیا، اور طے کیاگیا کہ اس شکست سے مایوس ہوکر بیٹھنے کی بجائے آنے والے دنوں میں مخلوط حکومت کو اور متحرک اور مستحکم کرنے کے ساتھ اس کے ذریعے عوامی فلاح وبہبود کے لئے اگلے چار سالوں تک کام کرنے کی طرف پوری توجہ دی جائے گی۔
View more
Sat, 25 May 2019 03:50:41
کرناٹک کی ہاسن لوک سبھا سیٹ پر انتخابات جیتنے والے جنتادل (سیکولر) کے امیدوار پَروَجل ریونّا نے اپنے دادا اور پارٹی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا کے حق میں اپنی سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 03:47:24
ملک بھر میں مودی لہر کے سبب اقتدار پر بی جے پی کی شاندار واپسی کے بعد ریاست میں حکومت بدلنے کے متعلق قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا لیکن اس دوران بتایاجاتاہے کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت نے ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو سخت ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی حال میں کرناٹک کی حکومت کو گرانے کی کوئی کوشش نہیں کریں۔
View more
Sat, 25 May 2019 03:42:45
حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کو ریاست میں جہاں رسوا کن شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہیں کئی انہونی واقعات ہوئے ہیں۔ جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا جو مسلسل اس عمر میں بھی انتخابات میں ہمیشہ کامیاب ہوتے آئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy