Sun, 26 May 2019 11:24:04
میسورو میں جمعرات کی رات کی زبردست بارش میں کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کے کھمبے گر جانے سے علاقے میں بجلی متاثر رہی اور دو علاقے تالاب میں تبدیل ہوگئے ۔
View more
Sun, 26 May 2019 11:21:09
آندھرا پردیش میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرنے والی وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی کو ہفتہ کو متفقہ طور پر پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا۔
View more
Sun, 26 May 2019 11:14:42
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنا بائرے گوڈا نے کہا ہے کہ ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت مضبوط اور مستحکم ہے۔
View more
Sun, 26 May 2019 11:11:29
ٹمکور میں سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کو شکست دینے والے بی جے پی رکن پارلیمان جی ایس بسوراج نے کہا ہے کہ اس حلقے سے سابق وزیراعظم کی امید واری ان کی جیت کے لئے آسان ثابت ہوئی۔
View more
Sun, 26 May 2019 11:07:12
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی رسواکن شکست کے بعد کل وزیراعلیٰ کمار سوامی کی قیادت میں طلب کی گئی غیر رسمی کابینہ میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ کمار سوامی کی طرف سے استعفے کی پیش کش کے متعلق چند نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:57:41
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے ایک کلیدی اجلاس نے لوک سبھا انتخابات میں ہزیمت کے بعد کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی طرف سے دی گئی استعفیٰ کی پیشکش کو متفقہ طور پر مسترد کردیا
View more
Sun, 26 May 2019 10:51:36
لوک سبھا الیکشن میں ملی جیت کے بعد قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے ہفتہ کو رسمی طورپرنریندرمودی کو اپنا لیڈرمنتخب کرلیا۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:41:54
مدھیہ پردیش کے سیونی علاقے میں مبینہ گئو رکشکوں کے ہاتھوں ایک خاتون سمیت دو مسلم نوجوانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آٹو میں گوشت لے جا رہے دو نوجوانوں اور ایک خاتون کو ان مبینہ گئو رکشکوں نے لاٹھی۔ ڈنڈوں سے پیٹا ۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:32:06
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اتحاد کے تمام نومنتخب قانون سازوں پر اقلیتوں کے دماغ میں بیٹھے ‘فرضی خوف’ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy