Tue, 28 May 2019 10:54:22
ریاستی وزیر جنگلات ستیش جارکی ہولی نے ریاستی کابینہ میں توسیع اور ردبدل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت میں چند لوگوں کو شامل کیا جائے گا اور بعض کو برطرف بھی کیا جائے گا۔
View more
Tue, 28 May 2019 10:49:42
سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج کے پی سی سی صدر دنیش گنڈوراؤ کو اپنی رہائش گاہ طلب کرکے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور واضح کردیا ہے
View more
Tue, 28 May 2019 10:44:59
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاست میں کوئی برگشتہ رکن اسمبلی کانگریس پارٹی نہیں چھوڑے گا اور مخلوط حکومت بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔
View more
Tue, 28 May 2019 10:41:24
شہر میں کل رات مسلسل دوسرے روز موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی۔ خاص طور پر شہر کے مشرقی علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑنے کی وجہ سے ٹریفک نظام قابو سے باہر ہوگیا۔
View more
Tue, 28 May 2019 10:35:45
ریاست میں مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کے لئے اٹھنے والے طوفان برگشتگی کو تھامنے کے لئے آج کانگریس اور جے ڈی ایس قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک دو دنوں میں ریاستی کابینہ کی توسیع اور ردوبدل کی جائے اور اس میں چند برگشتہ اراکین اسمبلی کو وزارت میں شامل کرنے کے ساتھ کابینہ سے سات وزراء کو برطرف کیا جائے۔
View more
Tue, 28 May 2019 10:19:27
ساحلی کرناٹکا میں اس بار سابقہ سالوں کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہی شدت کی گرمی محسوس کی جارہی ہے، اسی کے ساتھ ہی پہلی بار پورے ساحلی علاقوں میں پانی کی بھی شدید قلت پائی جارہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے گذشتہ روز مینگلور کے نہرو میدان میں نماز استقساء کا اہتمام کیا گیا تھا، بعد میں ضلع شمالی کینرا کے منڈگوڈ میں بھی نماز استسقاء ادا کی گئی اور اب حال ہی میں ضلع اُڈپی کے گنگولی میں بھی نماز استسقاء
View more
Tue, 28 May 2019 09:30:22
لوک سبھا انتخابات میں دکشن کنڑا کے کانگریسی اُمیدوار متھن رائے کے خلاف نعرے بازی کرنے اور اُن کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مینگلور پولس نے تین لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کا تعلق بجرنگ دل سے بتایا گیا ہے۔
View more
Mon, 27 May 2019 18:35:41
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے وزیر اعظم نریند مودی سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ اقلیتوں پر بڑھتے مظالم پر قدغن لگا کر سب کو ساتھ لے کر چلنے کے اپنے وعدے پر عمل کریں۔
View more
Mon, 27 May 2019 15:04:43
جنوبی کینرا کے ضلعی انچارج وزیر یو ٹی قادر نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کےبعد اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل پر طنزیہ وار کیا اور وزیراعظیم نریندر مودی سے درخواست کی کہ کم از کم اس بار نلین کمار کٹیل کو مرکزی کابینہ کا وزیر بنائیں تاکہ مینگلور کے پمپ ویل اور تھوکوٹّو میں مدتوں سے جاری اور نامکمل فلائی اوور پروجکٹ کو مکمل کیا جاسکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy