Sat, 01 Jun 2019 10:52:09
شہر کے سٹی ریلوے اسٹیشن کے پلاٹ فارم نمبر ایک پر کھڑی ہوئی پٹنہ ایکسپریس کی بوگی نمبرS1 سے برآمد بم نما شئے کے متعلق وزیرداخلہ ایم بی پاٹل نے کہا ہے کہ ابتدائی جانچ کے ذریعے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہ شئے بم نہیں بلکہ ایک فرضی گرینیڈتھی، پولیس نے اسے جانچ کے لئے لیباریٹری روانہ کردیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 10:49:40
) شہر کے سٹی ریلوے اسٹیشن پر ایک فرضی دستی بم برآمد ہونے سے افراتفری مچ گئی اور اسٹیشن کی سکیورٹی کو کئی گنا بڑھادیا گیا۔ آج صبح 9/ بجے کے آس پاس اسٹیشن کے پلاٹ فارم نمبر 1 پر پٹنہ ایکسپریس کی ایک بوگی میں دیسی بم برآمد ہوا۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 10:46:14
ریاست بھر کے 61بلدی اداروں کے لئے کروائے گئے انتخابات،لوک سبھا انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی بی جے پی کو منہ کی کھانی پڑی۔ برسراقتدار کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کو ان انتخابات میں بالا دستی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Fri, 31 May 2019 16:59:41
عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افیریقہ کو 104 رنوں سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ نے جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 312 رنوں کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پوری ٹیم 207 رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔
View more
Fri, 31 May 2019 16:47:12
مودی حکومت کی دوسری میعاد کار میں جمعرات کو 24کابینی وزرا سمیت 57وزرا نے حلف لیے جن میں کئی سابق وزراء کو کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ دووزرائے مملکت کو ترقی دیکر کابینہ میں شامل کیاگیاہے ۔
View more
Fri, 31 May 2019 16:40:51
ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے ایسے مقدمہ جس میں ۵۳/ ایف آئی آر (مقدمات) کو یکجا کرکے ایک ہی عدالت میں اس کی سماعت کی جارہی ہے
View more
Fri, 31 May 2019 12:37:02
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے طے کیا ہے کہ شہر کے چار الگ الگ حصوں میں تمام ترین سہولتوں سے آراستہ اسپتالوں کا قیام کیا جائے۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:34:02
ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو برگشتہ کانگریس اراکین اسمبلی کی طرف سے درپیش خطرے کی پرواہ کئے بغیر سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا اب بھی اپنی ضد پر قائم ہیں کہ کمار سوامی وزارت میں ہرگز توسیع نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:31:53
محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شروع کی گئی آئیراوت اسکیم کے تحت درج فہرست طبقوں سے وابستہ مستحقین کو 4500گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy