Fri, 31 May 2019 12:06:09
وائی ایس آرکانگریس جس نے حالیہ انتخابات میں اے پی میں شاندار کامیابی حاصل کی کے لئے آج دوہری خوشی رہی کیونکہ اس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی طویل جدوجہد ثمر آور ثابت ہوئی اور آج جگن موہن ریڈی نے اے پی کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لے لیا۔
View more
Fri, 31 May 2019 11:57:37
راشٹرپتی بھون میں منعقد شانداراوراب تک کی سب سے بڑی تقریب کے دوران نریندر مودی نے دوسری بار وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا
View more
Fri, 31 May 2019 10:08:27
بھٹکل میونسپالٹی انتخابات میں پھر ایک بار تنظیم حمایتی اُمیدواروں نے شاندار جیت درج کی ہے ۔ یہاں کے جملہ 23 وارڈوں میں اس بار 19 پر تنظیم کی حمایت سے کونسلرس منتخب ہوئے ہیں جن میں چار کانگریسی کونسلرس بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 17:08:21
بھٹکل میں آج جمعرات کو 25 روزوں کے اختتام کے ساتھ ہی عید الفطر کے لئے بمشکل چار یا پانچ دن رہ گئے ہیں جس کے پیش نظر بھٹکل رمضان بازار میں عوام کا زبردست ہجوم دیکھا جارہا ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان کے آخری عشرے میں اولڈ بس اسٹائنڈ سے مین روڈ اور ماری کٹہ سے کار اسٹریٹ تک رمضان کے خصوصی باکڑے سجتے ہیں جس میں چھوٹی سی چھوٹی اور قیمتی سے قیمتی چیزیں دستیا ب ہوتی ہیں۔ عید کے لئے کپڑے،
View more
Thu, 30 May 2019 12:13:13
انڈین نیشنل کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ایک مہینے تک پارٹی اپنے ترجمانوں کو ٹی وی چینلوں کے مباحثوں میں نہیں بھیجے گی۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:44:59
نامزد وزیراعظم نریندرمودی دوسری مرتبہ وزیراعظم کےعہدہ کا آج حلف لیں گے ۔ وزیراعظم نے آج حلف لینے سے پہلے راج گھاٹ پہنچ کرمہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کی اور پھر سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی پر بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے انڈیا گیٹ کے نزدیک واقع وار میموریل جاکر شہید فوجیوں کوبھی گلہائے عقیدت پیش کیا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:41:01
بی جے پی کے سینئر لیڈر پیما کھانڈو نے بدھ کو اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ کے طورپرحلف برداری کی ہے۔گورنربریگیڈیئر(ریٹائرڈ) بی ڈی مشرانے دورجی کھانڈو کنونشن سینٹر میں پیما کھانڈو کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy