Sun, 02 Jun 2019 10:39:14
مخلوط حکومت کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیرپرسن سدارامیا جمعرات کو بی جے پی بالخصوص بی ایس ایڈی یورپا کی کانگریس جے ڈی ایس حکومت کو گرانے کی کوشش پر برس پڑے- ک
View more
Sun, 02 Jun 2019 10:33:23
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کوکرشنا ندی کا پانی جاری کرنے کے لئے مہاراشٹرا کے اپنے ہم منصب دیویندر فڈنویس سے مختصر بات چیت کی-
View more
Sun, 02 Jun 2019 10:28:55
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا کوجمعرات کو ہزیمت اٹھانی پڑی اسلئے کہ اڈپی،چکمگلور سے منتخب رکن پارلیمان شوبھاکرندلاجے کو مرکزی وزارت میں لینے ان کی سفارش پر غور نہیں کیا گیا-
View more
Sat, 01 Jun 2019 18:29:05
ایک طرف شدت کی گرمی اور دوسری طرف رمضان کا مبارک مہینہ ۔ حلق سوکھ رہا ہے، دوپہر ہونے تک ہاتھ پیر ڈھیلے پڑجاتے ہیں، لیکن ان نوجوانوں کی طرف دیکھئے، جو صبح سے لے کر شام تک مسلسل شہر کے مختلف علاقوں میں پہنچ کر گھر گھر پانی سپلائی کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ انہیں نہ تھکن کا احساس ہے اور نہ ہی اس بات کی پریشانی کہ وہ صبح سے لے کر شام تک اپنے سوکھے ہوئے حلق میں ایک بوند پانی نہیں ڈال سکتے، لیکن
View more
Sat, 01 Jun 2019 12:49:43
وزیراعظم نریندرمودی کی دوسری مدت کی پہلی میٹنگ میں سب سے پہلا فیصلہ شہید اہل خانہ کے لئے لیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت شہیدوں کے بچوں کو دی جانے والی اسکالر شپ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ مودی 2.0 کی پہلی کابینہ میں نیشنل ڈیفنس فنڈ کے تحت پرائم منسٹرس اسکالرشپ اسکیم میں بڑی تبدیلی کومنظوری دے دی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 12:22:00
وزیراعظم نریندرمودی نے اقتدارسنبھالنے کے پہلے ہی دن کابینہ کی میٹنگ طلب کی جس میں پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کا فائدہ ملک کے سبھی کسانوں کو دینے اور چھوٹے کسانوں کے لیے پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کا فائدہ دو ہیکٹیر تک زمین والے کسانوں کو ملتا تھا لیکن اب سبھی کسانوں کو اسک فائدہ ملے گا۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 12:16:47
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے جمعہ کو کہا کہ ان کی وزارت وزیر اعظم نریندر مودی کے ’سب کا ساتھ، سب کاوکاس، سب کاوشواس‘ کے بیان پر عمل کرتے ہوئے اگلے پانچ سالوں میں اقلیتوں کی ترقی کے لئے 3 ’ای‘ ایجوکیشن، اپلیمیٹ اور امپاورمنٹ (تعلیم، روزگار اور بااختیار بنانے) کو ترجیح دے گی۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 12:12:53
دہلی ہائی کورٹ نے قیدیوں کے رسمی ملاقات حقوق پر دائر ایک پٹیشن پر جمعہ کو عام آدمی پارٹی حکومت اور جیل انتظامیہ سے جواب مانگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy